Thursday, July 16th, 2020
کوئی بھی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، تحرير : سائرس خليل
کل سے وزیر جنگلات و نمائندہ حلقہ شرقی باغ میر اکبر خان صاحب کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی شور و غل ہے. وزیر موصوف کو محنت کشوں کا مذاق اڑاتے اور طنز کرتے سنا جاسکتا ہے. مزید وہ سڑکات کا وارث خود کو یا قمر الزمان صاحب کو کہتے بھی سنائی دیئے. یاد رکھیں یہ لولے لنگڑے ترقیاتی کام انہوں نے وراثت میں ملی جائیداد سے نہیں دیے جو وارث بنے بیٹھے ہیں. یہ عوام کے ٹیکسوں سے بنے ہیں اور اس کے وارث صرفRead More
ہماری جدوجہد کی بنیاد، تحرير: آفتاب حسين
شاید کم لوگوں کو ہی علم ہوگا، کہ دنیا کی پہلی ٹریڈ یونین موومنٹ کا سہرا کشمیر کے سر جاتا ہے۔ مئی 1886ء شکاگو کی ہئے مارکیٹ میں مزدوروں کے خلاف تشدد کے واقعہ سے 11 سال قبل 29 اپریل 1865ء کو سرینگر کی سڑکیں شال بننے والے کاریگروں کے خون سے لالہ زار ہوگئی تھیں۔اْس واقعہ کو‘ جس میں 28افرادڈوگرہ فوج کے ہاتھوںجاں بحق ہوئے تھے کوگذرے 150برس سے زائد ہوچکے ہیں، مگر مقامی باشندوں کے دل ودماغ میں اس کے زخم ابھی تک تازہ ہیں۔چند برس قبل تکRead More
گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی اور خالصہ سرکار قانون کی حقیقت – : اشفاق احمد ایڈوکیٹ-
مہاراجہ گلاب ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست میں نافذ کیا گیا- مہاراجہ کی جانب سے منظور شدہ اسRead More