Main Menu

Tuesday, July 14th, 2020

 

ڈیم کا مسئلہ اور متبادل؟ تحرير: احسن جعفری

پاکستان میں پانی کے دن بہ دن بڑھتے بحران کی وجہ سے ہر تھوڑے دن بعد ڈیموں کی تعمیر کی بحث چھڑ جاتی ہے۔ کارپوریٹ میڈیا پر ہونے والی بحثوں میں ڈیم کی افادیت کو مبالغہ آرائی کی حدوں سے بھی کہیں آگے جا کے پیش کیا جاتا ہے اور بڑے ڈیموں (بڑے ڈیم سے مراد ایسا ڈیم جس کی اونچائی 15 میٹر تک ہو اور پانی جمع رکھنے کی صلاحیت 3 ملین کیوبک میٹر تک ہو) سے پیدا ہونے والے ماحولیاتی، معاشرتی و معاشی نقصانات اور اس کی تعمیرRead More


تيرہ جولائ واقعہ، اپنے دماغ سے سوچیے؛ تحریر: اسد نواز

(یہ تحریر خاص طور پر ترقی پسندی اور قومی آزادی کے دعویداروں کیلیے ہے ) تصور کیجیے کہ کسی جگہ پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو، لوگ احتجاج کر رہے ہوں اچانک مجمعے میں سے کوئی آدمی کھڑا ہو کر جذباتی تقریر کرنا شروع کر دے، ہجوم مشتعل ہو جاۓ ،کسی سرکاری عمارت مثلاً جیل پر چڑھ دوڑے دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرے، موقع پر موجود قانون نافذ کرنے والے ریبستی ادارے کے اہلکار ہجوم کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں لیکن ہجوم ناکام رہے ،Read More


تعليمی فیسوں کے مسائل اور طلباء تحریک، تحریر: الیاس JKPNP

نام نہاد آزاد جموں کشمیر کی یونیورسٹی کی طرف سے طلباء کو بھاری برقم فیس چلان جاری کرنے پر جامعہ جموں کشمیر کے طلباء نے احتجاج کا اعلان کیا ہے،اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ جموں کشمیر نے اس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوۓ طلباء تحریک کے آغاز کا اعلان کیا ہے،طلباء ایکشن کمیٹی کا یہ موقف ہے کہ طلباء کو در پیش مسائل کو فی الفور حل کیا جاۓ،اور ایکسٹرا چارجیز کو ختم کیا جاۓ،فیسوں میں اضافے کے مسائل کو لیکر 15 جولائی سے غیر معینہ مدت تک جامعہRead More