Friday, July 3rd, 2020
بلوچ آزادی پسندوں نے سیاسی اختلاف پر کسی کو نشانہ نہیں بنایا،بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ”ہم نیوز ٹی وی“ کے پروگرام“ ایجنڈا پاکستان“ میں عامر ضیاء کے ساتھ میر حاصل بزنجو کا انٹرویو مقبوضہ بلوچستان کے زمینی حقائق کو بدنیتی سے مسخ کرکے پیش کرنے کی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔ بلوچ قومی تحریک آزادی کے بارے میں پروگرام کے میزبان اور مہمان کی بدنیتی اور دروغ گوئی صاف عیاں ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے نیشنل پارٹی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کوRead More
برصغير کی جہالت اور خدائ نمائندگی، تحرير انوار الحق
اس بدقسمت، توہم پرست ، بت پرست اور جہالت میں گھرے برصغیر میں دھرم پہ قائم رہنے والے برہمنوں اور دھرم تبدیل کر کے ہاشمی، بغدادی، حجازی، سید، شاہ، ، کاظمی، بخاری، زیدی، پیر طریقت، رہبر شریعت، گدی نشین، مبلغ اسلام اور الحاج بننے والے چھوٹے دلتوں میں کئی قدریں مشترک چلی آ رہیں ہیں۔ دونوں ہی معاشرے پہ اپنی استحصالی گرفت ڈھیلی نہیں ہونے دیتے، دونوں ہی کمزور طبقات کو سر اٹھانے کی فرصت نہیں دیتے۔ دونوں ہی رائج الوقت روایات سے بغاوت کو بھگوان کی ناراضگی اور قہرRead More
حاصل خان کاقومی تحریک کے خلاف ہرزہ سرائی اپنے جرائم کو پردہ اورشکستہ ریاستی حوصلہ کو سہارا دینے کی کوشش ہے۔ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ
بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ حاصل خان کا حالیہ ٹی وی انٹرویو اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے علاوہ پاکستان کے شکستہ حوصلوں کو سہارا دینے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ حاصل خان اور نیشنل پارٹی کا مجموعی کردار بلوچ قوم اور تاریخ کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہے۔ ہزارجھوٹ، ہزارہا تاویلوں کے باوجود یہ لوگ مکافات عمل سے نہیں بچ پائیں گے۔ تاریخ صادق و جعفروں کے لئے سزا و جزا کا پیمانہ متعین کرچکا ہے۔ آج بھی جوRead More