Main Menu

Monday, March 6th, 2023

 

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟ زبیر احمد

یوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس جنگ نے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان خلیج کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ مغربی ممالک کے سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے موجودہ عالمی نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا نظام اصولوں پر قائم ہے اور ان قوانین میں تبدیلی کے واضح آثار اب موجود ہیں۔ترقی یافتہ ممالک (امریکہ اور یوروپی ممالک) ہندوستان، چین، جنوبیRead More


بھارت میں سکھوں کیلئے علیحدہ ریاست بنانے کیلئے احتجاجی مظاہرہ

بھارت کے ریاست پنجاب میں سکھوں کے لیے ایک علیحدہ ریاست خالصتان بنانے کے حق میں ہونے والے تاز ہ مظاہروں کے دوران کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خالصتان حامی رہنماوں کا کہنا ہے کہ خالصتان کا جذبہ برقرار ہے، جسے دبایا نہیں جا سکتا۔بھارتی ریاست پنجاب کے دارالحکومت امرتسر کے انجالا علاقے میں جمعرات کے روز علیحدہ ریاست خالصتان کے حامیوں کے ایک مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا، جس میں متعدد پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔رواں ماہ کی نو تاریخ کو بھی چندی گڑھRead More


بلوچ خواتین کو تشدد اور جبری گمشدگی کا ہدف بنانے کی ریاستی پالیسی کے مقاصد و محرکات؟ | رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ادارے تحریک کو کچلنے، کمزور اور غیر موثر کرنے کیلئے انسانیت، انسانی وقار و شرف، جمہوری اقدار و قوانین سمیت عالمی جنگی قوانین کو بھی روند ڈالا ہے کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے کور کمانڈرجنرل آصف غفور نے ایک بارمقبوضہ بلوچستان میں ریاستی جبر و استبدادیت اور انسانی حقوق کی پامالی کے تناظر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے ان کی اس بات سے باآسانی اخذ کیا جاسکتا ہے کہ پاکستانی فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے عالمی جنگی قوانین سےRead More


کشمیر کی غلامی اور پاکستان کا بحران(مسئلے دو ،وجہ ایک)دوم،آخری حصّہ -نذر حافی

مرزا کے قتل کے بعد چک خاندان دوبارہ برسرِ اقتدار آگیا، لیکن اب فرقہ واریّت ایک تناور درخت بن چکی تھی۔ مولوی حضرات، مُغل بادشاہ کو ظلِ الٰہی اور خلیفۃ اللہ کہہ رہے تھے اور کشمیر کے چک بادشاہ کو کافر اور شیعہ کہہ کر انہوں نے ایک ہمہ گیر بغاوت کا آغاز کر رکھا تھا۔ دوسری طرف چک خاندان بنیادی طور پر سیاسی جوڑ توڑ کے بجائے علم و ہُنر کا رسیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ سلطان زین العابدین بڈشاہ کے بعد چک خاندان کے دورِ حکومت کوRead More


کشمیر کی غلامی اور پاکستان کا بحران(مسئلے دو ،وجہ ایک)حصّہ اوّل-نذر حافی

چند سال پہلے کی بات ہے۔ ایک کانفرنس میں ملّتِ کشمیر کی ذہانت و فطانت پر مجھے ایک مقالہ پڑھنے کا موقع ملا۔ کانفرنس ہال میں ہمارے کچھ اساتذہ بھی موجود تھے۔ ان میں سے ایک بڑے نامور اور گرامی القدر استاد نے کانفرنس کے بعد جہاں میری بہت حوصلہ افزائی کی، وہیں مسکراتے ہوئے میرے کان میں یہ سرگوشی بھی کی کہ اتنی ذہین قوم کی گردن میں غلامی کا طوق کیوں ہے۔؟ میں نے برجستہ کہا کہ اُستاد فقط ذہین ہونا کافی نہیں ہے بلکہ ذہانت کو استعمالRead More