Main Menu

Thursday, December 9th, 2021

 

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟. مھر جان

‎‎پوری تاریخ شناخت کی جنگ کی تاریخ ہے ۔ھیگل ‎فلسفہ سے پہلے بھی گرچہ یونانی شعراء ہیسویڈ و ھومر نے انسانی سرگرمیوں کے متعلق سوالات اٹھاۓ ہیں لیکن فلسفہ کا بنیادی مقصد فقط جاننا نہیں بلکہ تمام انسانی سرگرمیاں و معاملات بھی رہے ہیں ، انسانی سرگرمیوں کا تعلق فلسفہ کی دنیا میں سیاسیات و عمرانیات و اخلاقی ضابطوں سے ہیں یعنی انسان اپنے عمل کے لیے کیا عقلی دلیل رکھتا ہے اور اضطراری افعال کی کیا توجیح کرسکتا ہے؟ یہی اخلاقیات کا دائرہ کار ہے ،افلاطون سے پہلے دوRead More