Main Menu

Wednesday, April 14th, 2021

 

تحريکِ لبيک مسئلہ نہيں بلکہ رياست کی دوغلی اور دہشت پسند پاليسی مسئلہ ہے؛ پونچھ ٹائمز اداريہ

پونچھ ٹائمز اداريہ پاکستانی حکومت نے تحريکِ لبيک پاکستان نامی مذہبی شدت پسند جماعت پر حاليہ بدامنی اور پرتشدد واقعات کے نتيجے ميں مذکورہ جماعت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کيا ہے۔ پاکستانی وزير داخلہ شيخ رشيد احمد کا کہنا تھا کہ اس جماعت پر پابندی سياسی حالت کی وجہ سے نہيں لگائ بلکہ اس جماعت کے کردار کی وجہ سے لگائ ہے۔ پاکستان ميں يہ عمل پہلی دفعہ نہيں ہو رہا بلکہ شدت پسند جماعتوں کی تخليق، اپنی ضرورت کے مطابق اُنکا استعمال اور پھر عالمی دباؤ کیRead More


آزادکشمير: پاکستانی فوجی اہلکار کی بچے سے زیادتی ، عوام سراپا احتجاج

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمیر کے علاقے جسے آزادکشمير کہا جاتا ہے کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقے چڑالہ میں گذشتہ دنوں ایک فوجی اہلکار نے گیارہ سالہ بچے سے جنسی زیادتی کی جس سے بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ علاقہ مکینوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مجرم کو پکڑ لیااور پوچھ گچھ کرنے پر معلوم ہوا کہ مجرم چکوال کا رہائشی اور پاکستانی فوج کا سپاہی ہے۔جس کی شناخت ضوار حسین کے نام سےRead More


پاکستان: حکومت کا تحریکِ لبیک پر پابندی لگانے کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک تحریکِ لبیک کے حالیہ پرتشدد احتجاج کے دوران جہاں تین سو سے زیادہ افراد زخمی ہوئے وہیں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد جان سے بھی گئے۔ پاکستانی حکومت نے رواں ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہروں کے ذریعے نظامِ زندگی درہم برہم کرنے والی مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس بات کا اعلان پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہRead More