Main Menu

Monday, March 15th, 2021

 

ڈڈيال: اسیران جھنڈا کیس کی رہائی کے لیے کُل جماعتی کانفرنس، سياسی تحريک چلانے کا فيصلہ

کل 16 مارچ سےمقبول بٹ شہید چوک میں اسیران کی رہائی تک دھرنا دینے کا فیصلہ اندرون و بیرون اداروں کے ساتھ رابطے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ڈڈيال ميں تنویر احمد اور سفیر احمد کی رہائی کے لیے فری تنویر و سفیر کمپئن کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی کے صدر نثار شاہ ایڈوکیٹ، یو کے پی این پی کے سردار آفتاب ، لبریشن فرنٹ رؤف کے ناصر سرور، لبریشنRead More


باغ: ملازمين محکمہِ صحت کی ہڑتال 24ويں روز بھی جاری، مطالبات منظوری کيليئے 18 مارچ کی ڈيڈ لائن

حکومت جلد مطالبات حل کرے تاکہ کورونا مريضوں کی ديکھ بھال ميں رکاؤٹ نہ آۓ، مطالبات کی عدم منظوری پر مکمل ہڑتال کے علاوہ ہماعے پاس کوئ راستہ نہيں، مقررين پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام ملازمین محکمہ صحت کی اپنے مطالبات کے حق ميں احتجاجی ہڑتال آج 24 روز بھی ہڑتال جاری رہی ۔ آج کے پروگرام کی صدارت شبیر شاہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی سید انیس گردیزی تھے۔ احتجاجی پروگرام ميں سٹیج سکرٹری کے فرائض سردار تنویر احمدRead More


سندھ لٹریچر فیسٹیول میں منعقدہ “بلوچ تاریخ اور سیاست” کا سيشن جبراً منسوخ، شرکاء کا احتجاج

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک سندھ کے دارالحکومت کراچی کے آرٹس کونسل میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے سندھ لٹریچر فیسٹیول میں سیشن بعنوان“بلوچ تاریخ اور سیاست”کو عین موقع پر جبراً منسوخ کردیا گیا۔سیشن کے منسوخی کے نتیجے میں احتجاجاً شرکاء اور مقررین نے فیسٹیول سے بائیکاٹ کرکے باغ جناح کراچی میں انفرادی طور پر سیشن جاری رکھا۔سندھ لٹریچر فیسٹیول انتظامیہ کے مطابق کچھ اداروں کی جانب سے انہیں آج کے اس سیشن کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا تھا۔ کل کے سیشن میں میزبان عابد میر“بلوچ تاریخ اور سیاست”پرRead More