Main Menu

Wednesday, March 10th, 2021

 

گلگت بلتستان صوبہ اور ٹرک کی بتی ؛ تحرير: توصیف علی جرال ایڈووکیٹ

میر کیا سادہ ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں گلگت بلتستان میں ہر بار جس پاکستانی سیاسی فرنچائز کی حکومت بنتی ہے اس سے سب سے پہلے ہر بار صوبہ بنانے کی قرارداد پاس کروائی جاتی ہے اور پانچ سال اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر وہاں کی عوام کو سیاسی محرومیوں کی دلدل میں دھکیلے رکھا جاتا ہے اور پھر آئیندہ الیکشن مہم میں وہی چورن وہی اگلی کٹھ پتلی اسمبلی سے قرارداد ۔ عوام کے حقوق زندگیRead More


سڑول: سابق پرنسپل ريڈ فاؤنڈيشن سکول سليم اعجاز مرحوم کی ياد ميں تعزيتی ريفرينس کا انعقاد

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے شمالی گاؤں سڑول ميں ریڈ فاؤنڈیشن سکول سڑول کے زير اہتمام سابق پرنسپل ريڈ فاؤنڈيشن مرحوم سلیم اعجاز کی ياد ميں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کيا گيا۔ تعزيتی ريفرينس ميں ممبر قانون ساز اسمبلی و چیر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی سميت عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررين نے اپنے خطاب ميں سليم اعجاز مرحوم کی تعليمی و سماجی خدمات کو زبردست انداز ميں خراجِ عقيدت پيش کيا۔ مقررين کا کہنا تھاRead More


ہماری سیاست اور “برادری” و “قبیلے” کا مغالطہ؛ تحرير: محمد راشد عزیز

آزاد کشمیر میں الیکشن کی آمد آمد ہے اور حسب سابق اس بار بھی الیکشن قریب آتے ہی سیاسی شعبدہ باز اپنی اپنی برادری کا نعرہ مستانہ بلند کے کر الیکشن میں جانے والے ہیں تا کہ بھولے بھالے عوام سے ووٹ اور نوٹ دونوں اینٹھ سکیں۔ باغ میں قبیلے کی بنیاد پر الیکشن سے پہلے ایک الیکشن کا مظاہرہ آج کل دیکھنے کو مل رہا ہے اور سوشل میڈیا پر دیگر قبائل سے وابستہ لوگوں کا رد عمل بھی۔ یہ تو الیکشن اور سیاست کا ایک حصہ ہے لیکنRead More


باغ: ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن نے 12 مارچ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام ملازمین محکمہ صحت کی پورے آزاد کشمیر بھر کی طرح باغ میں بھی آج بیسویں روز بھی جُزوی ہڑتال جاری رہی۔ باغ ميں کئے گۓ آج کے احتجاجی پروگرام کا آغاز سید گلفراز شاہ نے تلاوت کلام پاک سے کیا نعت رسول ﷺ سردار ایاز نے پیش کی جبکہ سٹیج سیکٹری کے فرائض سردار تنویر احمد نے سرانجام ديے۔ میڈیا سیل ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن باغ کی جانب سے جاری تفصيلات کے مطابق احتجاجی پروگرام کیRead More