Main Menu

Wednesday, February 10th, 2021

 

تراڑکھل: قوم پرست اتحاد کے زير انتظام مقبول بٹ شہيد کو خراجِ عقيدت پيش کرنے کيليے مشعل بردار ريلی

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے تراڑکھل ميں قوم پرست اتحاد تراڑکھل کے زیر اہتمام شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی بے مثال جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز بائی پاس چوک سے ہوا ریلی مرکزی بازار سے ہوتی ہوئی مشرقی چوک تراڑکھل پر اختتام پذیر ہوئی۔ شرکا انتہائی جوشیلے نعرے لگاتے ہوئے مشرقی چوک پہنچے جہاں پر ایک مختصر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف قوم پرست رہنما قاری نصیر احمد نے شہید کشمیر محمد مقبولRead More


فلسفہ مقبول بٹ شہید؛ تحریر و ترتیب: قمر عزیز

آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور مزاحمتی تحریکیں مقبول بٹ شہید کا 37 واں یوم شہادت بنا رہی ہیں مقبول بٹ شہید نے جموں کشمیر کی آزادی کے لیے آج ہی کے دن تختہ دار کو چوما تھا آج جہاں مقبول بٹ شہید کا 37واں یوم شہادت بنایا جا رہا ہے وہی مقبول بٹ کے نظریات افکار و جدوجہد کو درست انداز میں قوم تک پہنچانے اشد ضرورت ہے اسی ضمن میں مقبول بٹ شہید کے ارشادات قارئین کی نظر کرنا چاہوں گا تاکہ کشمیری قوم تحریک آزادی کوRead More


گڑالہ: جے کے ايل ايف کا مقبول بٹ اور افضل گورو شہيد کو خراجِ عقيدت پيش کرنے کيليے مشعل بردار ريلی کا انعقاد

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع سُدھنوتی کے علاقے گڑالہ ميں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گڑالہ یونٹ کے زیر اہتمام شہید افضل گورو اور شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔ تفصيلات کے مطابق گزشتہ شام 9 فروری کو نکر سے گڑالہ بازار تک مشعل بردار ریلی نکالی گئ۔ مشعل بردار ريلی کا مقصد شہید افضل گورو اور شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کو خراج تحسین کرناRead More


فکری لام بندی کی بے گوروکفن لاش؛ تحریر:ملک عبدالحکیم کشمیری

یہ تاریخ کا دلچسپ موڑ ہے الحاق پاکستان کی علمبردار جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اپنی ہی تخلیق کردہ فکری لام بندی کے کٹہرے میں کھڑی ہے۔سر ینگر کی آزادی تو دور کی بات آزاد کشمیر کا وجود سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔ اپنی سانسوں پہ یوں بدگمانی سی ہے کوئی کاٹے بدن تو نہ نکلے لہو نظریاتی تشخص کی لاش بزدلی کے “منتر” کا شکار ہو کر سامنے پڑی ہے جو کشمیر تیرے پاس وہ تیرا جو میرے پاس وہ میرا۔۔۔۔۔۔ وہ منزل،وہ تکمیل،وہ نامکمل ایجنڈا،کشمیر ہمارا،سارے کاRead More