Main Menu

November, 2020

 

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے نام کھلا خط ؛ تحریر : سردار بابر خان

جناب عزت ماب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب ! آپ تو کہتے تھے میں جب وزیراعظم بنا اس وقت آزاد کشمیر کی 98 فیصد عوام خودمختار کشمیر اور آزاد وطن کا مطالبہ کرنے پر مجبور تھے میں نے اقتدار سنبھالتے ہی کشمیریوں کو متحد اور یکجا کیا۔ جب ہندوستان نے غیر آئینی غیر اخلاقی اور کالے قانون کے تحت جموں کشمیر کہ مظلوم کشمیریوں کو اپنا حصہ بنانے کے لیے کرفیو کا نفاذ کیا تو آپ نے کہا کہ میں اس پار اور اس پار دونوںRead More


ڈرگ مافیا اور باغ کی زندہ لاشیں؛ تحرير: دانش طارق

چند روز قبل باغ کے ایک معصوم بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جسمیں وہ واضح طور پر اپنے ساتھ ہونے والا پورا واقعہ بتاتا ہے کیسے اسے ڈرگ کی سپلائی کیلئے استعمال کیا گیا اور کیسے اسکو چرس اور ہیرؤین پلائی گئی اور وہ چند افراد کے نام بھی لیتا ہے لیکن ابھی تک اس خبیث گروہ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی – باغ کے وزراء ، ممبر اسمبلی ، اپوزیشن جماعتیں ، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ، انجمن تاجران ، علماء ، وکلاء ، این-جی-اوز اور قانون نافذRead More


پاکستانی وزیراعظم کا گلگت بلتستان بارے بیان اقوام متحدہ کی قرادادوں کو مسخ کرنے کے مترادف ہے، پی اين اے

مسلۂ جموں کشمیر پر غیر ذمہ دارانہ بیان دینے سے قبل اقوام متحدہ کی قراردادوں کا مطالعہ ضروری ہے، تہتر سال بعد پاکستان بھی بھارتی موقف پر عمل پیرا ہو گیا ، افضال سلہريا پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع مظفرآباد ميں کشمیر نیشنل پارٹی کے زونل صدر اور پیپلز نیشنل الاہنس کے ترجمان افضال سلہریا نے وزیراعظم پاکستان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ مسلۂ جموں کشمیر پر غیر زمہ دارانہ بیان دینے سے قبل اقوام متحدہ کیRead More


یہ عبوری صوبہ کیا ہوتا ہے صاحب؟ تحرير: حیدر جاوید سید

غدار غدار کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے بلکہ لاہور میں تو غداری کے اعلانات والے پوسٹر وں کا ٹیسٹ میچ شروع ہوچکا۔ صحافت کے کوچھے میں قلم مزدوری کرتے ساڑھے چار دہائیوں سے دو برس اوپر ہوئے ہیں ہم نے سب سے پہلے محترمہ فاطمہ جناح کیلئے لفظ غدار سنا تھا،یہ کسی اور نے نہیں بلکہ اس وقت کے فوجی صدر ایوب خان نے کہا تھا۔ حیرانی ہوئی مادرملت کے طور پر احترام پانے والی خاتون کو غدار کیوں قرار دیا گیا۔ پھر حیرانی دور ہوگئی ساتھ ہی غداروں کیRead More


ميرپور: انصاف کے تقاضے پورے کرنے ميں ٹال مٹول، تنوير احمد کی جيل ميں بھوک ہڑتال شروع

مقبول بٹ شہید چوک سے پاکستانی جھنڈا اتار کر کوئی جرم نہیں کیا، سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع تھی مگر ٹال مٹول کيا جا رہا ہے، تنوير احمد تنوير کو سیاسی بنیادوں پر جیل میں رکھا جا رہا ہے، فاروق حيدر ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہا کريں ورنہ طوالت سے حکومت کيليے مسائل ہونگے، راجہ قيوم پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع ميرپور کی سنٹرل جيل ميں جھنڈا کیس میں قید برٹش کشمیری حریت پسند تنویر احمد نے دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تفصيلاتRead More


ميرپور: انصاف کے تقاضے پورے کرنے ميں ٹال مٹول، تنوير احمد کی جيل ميں بھوک ہڑتال شروع

مقبول بٹ شہید چوک سے پاکستانی جھنڈا اتار کر کوئی جرم نہیں کیا، سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع تھی مگر ٹال مٹول کيا جا رہا ہے، تنوير احمد تنوير کو سیاسی بنیادوں پر جیل میں رکھا جا رہا ہے، فاروق حيدر ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہا کريں ورنہ طوالت سے حکومت کيليے مسائل ہونگے، راجہ قيوم پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع ميرپور کی سنٹرل جيل ميں جھنڈا کیس میں قید برٹش کشمیری حریت پسند تنویر احمد نے دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تفصيلاتRead More


ریاست جموں کشمیر کی تقسیم اور ہماری تحریک آزادی؛ تحرير: ممتاز یعقوب خان

بچپن میں ہم آزاد کشمیر کی کچی سڑکوں کے کنارے بڑے بڑے پتھروں پر آئل پینٹ اور چونے کی مدد سے سرخ اور سفید حروف میں “بچہ بچہ کٹ مرے گا ، گلگت صوبہ نہیں بنے گا” پڑھا کرتے تھے۔ زمانے نے ترقی کی تو یہی نعرہ سوشل میڈیا پر آ گیا۔ آزادی قربانیاں مانگتی ہے۔ ہمیں آزادی سونے کی طشتری میں فرشی سلام کے ساتھ چاہئیے جو کہ ممکن نہیں تو کٹنا کس نے ہے؟ اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ ہمیں آزادی کس سے چاہئیے؟Read More


سہولتکاری قابضين کی وقتی تسکين ، کبھی کام نہيں آ سکتی؛ تحرير: عثمان افسر

باقی تو خیر لیکن حریت کانفرس اور اس جیسی دیگر جماعتوں اور لوگوں کے ترلے اور خط بھی انکے کام نہ آئے جنہوں نے شروع سے آجتک پاکستان کی سہولت کاری کی ۔ جنہوں قومی آزادی کی جنگ کو ایک پراکسی اور مذہبی جنگ میں بدلنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا ۔ جموں کشمیر کی مکمل آزادی اور وحدت کی بحالی پر یقین رکھنے والوں کو فتنہ پرور گردانتے ہوئے فتوے صادر کیے ، جنہوں نے اپنے کئی نوجوان پاکستانی جھنڈے میں دفنائے ۔ لیکن آج پاکستان نے عملاًRead More


ٹيکنالوجی کا عہد: آزادی کی تحریک کو نئے انداز سے آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے، حسن بھائ کا قوم پرستوں کو مشورہ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک نيشنل عوامی پارٹی کے سينئر رہنما کامريڈ حسن بھائ نے قوم پرست تنظیموں کو مشورہ ديا ہے کہ موجودہ دور میں جہاں فاصلوں کو ٹیکنالوجی نے بالکل کم کر دیا ہے ۔ علم آج ہر شخص آن لائن بھی حاصل کر سکتا ہے تو پھر آزادی کی تحریک کو بھی ایک نئے انداز سے آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے ۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں حسن بھائ کا کہنا تھا کہ قابض قوتوں کو حاصل وسائل ، کارپوریٹ میڈیاء کی سہولتیں اور خاصRead More


گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ، صوبے بارے باتيں عوام کی آنکھوں ميں دھول جھونکنا ہے؛ سجاد راجہ

پاکستانی آئين ميں ترميم بغير صوبہ نہيں بن سکتا، پاکستانی وزیرِاعظم کو پاکستانی آئین کے خلاف ورزی کرنے کے بعد وزارتِ عظمیٰسے مستعفی ہو جانا چاہئیے پاک بھارت رياستی جغرافيے ميں رد و بدل سے باز رہيں، ریاست کو مالِ مُفت سمجھ کر اس کے حصے بخرے کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، چيئرمين نيشنل ايکويليٹی پارٹی جے کے جی بی پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک نيشنل ايکويليٹی پارٹی جے کے جی بی کے چيئرمين پروفيسر سجاد راجہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہےRead More