Main Menu

Friday, October 30th, 2020

 

یہ وقت بھی گزر جائیگا ؛ تحریر : سردار کامران الہی

ایک شخص کو کسی کا قرض ادا کرنا تھا۔ قرض خواہ نے قرضدار کو مزدوری کے طور پر بیل کے ساتھ ہل میں جوت دیا۔ ایک تیسرا شخص وہاں سے گزرا تو اسے قرضدار کی حالت پر ترس آگیا، اس نے قرض دار کو قرض ادا کرنے کی آفر کی لیکن قرض دار نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ “یہ وقت بھی گزر جائیگا”۔ خیر پورے دن کی بدن توڑ محنت کے بعد قرضدار قرض سے آزاد ہوگیا۔ کچھ عرصہ بعد اس تیسرے شخص کا دوبارہ اسی علاقےRead More


آہ ! پروفیسر رشید مصباح صاحب؛ تحرير: ممتاز احمد آرزو

فانی بدایونی نے کہا تھا کہ اک معمہ ہے سمجھنے کا نا سمجھانے کا زندگی کاہے کو ہے اک خواب ہے دیوانے کا یوں تو رشید مصباح صاحب کا نام برسوں پہلے سن رکھا تھا لیکن ان سے ہماری ملاقات آج سے چار ساڈھے چار سال پہلے انجمن ترقی پسند مصنفین اسلام آباد کے ایک ادبی پروگرام میں ہوئی جب انھوں نے آرٹ اور سماجی زندگی کے متعلق ایک بہت ہی بہترین لیکچر دیا انکی گفتگو کرنے اور بات سمجھانے کا انداز بہت ہی اچھوتا تھا باتوں میں ایک تسلسلRead More


باغ: خواتين کا پينے کے پانی کيليے سڑک پر گھڑے رکھ کر احتجاج، ميراکبر کا مطالبات سُننے سے انکار، خواتين سے شديد بدتميزی

تہتر سالوں سے آزادی کا ڈھول پيٹنے والی حکومتيں تاحال عوام کو بنيادی انسانی ضروريات مہيا کرنے ميں ناکام، چشموں اور جھرنوں کی سرزمين ميں پينے کا پانی بھی ناپيد ، عوام خوار، سوشل ميڈيا پر شديد تنقيد پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں گزشتہ دن شرقی باغ کے گاؤں دھڑے کی مقامی خواتين نے پانی کی عدم موجودگی پہ تنگ آ کر احتجاج کيا۔ تفصيلات کے مطابق شرقی باغ کے علاقے دھڑے میں خواتین نے اُس وقت گھڑے سڑک پر رکھ کر احتجاجRead More