Main Menu

Saturday, October 10th, 2020

 

مسعود خان کا سچ سے پرہیز ؛ تحریر: ملک عبدالحکیم کشمیری

پندرہ فروری 1951کو راولاکوٹ میں پیدا ہونے والے سردار مسعود خان اس وقت پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے صدر ہیں۔مسعود خان نے 1980میں وزارت خارجہ میں بھرتی ہوئے اس سے قبل انہوں نے مختصر عرصہ کیلئے ایک ٹی وی چینل پر انگریزی میں خبریں پڑھنے کا شوق پورا کیا۔1980سے 1982تک یورپ،ایران اور ساؤتھ ایشیئن ممالک میں وزارت خارجہ کے سیکشن آفیسر تعینات ہوئے۔1983-84سے 1986تک بیجنگ میں تھرڈ سیکرٹری اور پھر 1986سے 1989تک کے عرصہ میں سیکنڈ اور فرسٹ سیکرٹری کے عہدوں پر ترقیاب ہوئے۔1990سے 1991میں اقتصادی تعاون کیRead More


سنگولہ: تقسیم جموں کشمیر نا منظور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد پير کو دن 12 بجے کيا جاۓ گا

نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنوں و رہنماؤں پہ تشدد و گرفتاريوں کے خلاف اور رياستی وحدت کے حق ميں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد پير کو مکھے نا پڑ دبن سنگولہ ميں دن 12 بجے کيا جا رہا ہے راولاکوٹ؛ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں آزادی پسندوں پہ کئے جانيوالے تشدد اور اُنکی گرفتاريوں کے خلاف احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے ميں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد پير کو مکھے نا پڑ دبن سنگولہ ميں کيا جا رہا ہے۔ جاری بيان کے مطابق تقسیم جموں کشمیر کی سازشRead More


تلاش کا جواب؛ تحرير: سردار بابر حسين

دنیا میں دوسروں سے آگے بڑھنا اور ترقی حاصل کرنا انسانوں کا فطری جذبہ ہے۔ اسی جذبے کے تحت لوگ مال و دولت، مقام و مرتبے، علم و ہنر، بنگلہ، گاڑی، صورت اور وجاہت میں دوسروں سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں اور بڑھ بھی جاتے ہیں۔ بلاشبہ دنیا میں نظر آنے والی ساری ترقیاں اسی جذبے کی مرہون منت ہیں۔ نت نئے ماڈل کی چمکتی دمکتی گاڑیاں، شاندار بنگلے، عالیشان عمارتیں، بڑی بڑی فیکٹریاں، بہترین تراش خراش اور رنگ کے لباس، حسین و جمیل مرد و زن، وزارتیںRead More


کے جے ايف کے عہديداران کا اسير نيپ رہنماؤں سے ٹيلی فونک رابطہ، رياستی وحدت کيليے ہر قربانی دينگے ؛ اسير قيادت

عوامی آواز دبانا ممکن نہیں،گلگت بلتستان ریاست کی اہم اکائ ہے، آزادکشمیر سے بہتر سیٹ اپ دیا جا ے ،سردار لیاقت حیات مرکزی صدر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی، سکرٹیری جنرل پی این اے آزادی پسند تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں، اسیرانِ ہُنزہ بارے دھرنے سے یکجہتی کرتے ہیں، عبد الستار ایڈووکیٹ مرکزی سکرٹیری جنرل جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی روزنامہ پونچھ ٹائمز نیشنل عوامی پارٹی کے قائدین سے کشمیر جرنلسٹ فورم کے رہنماؤں کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ گرفتار رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ریاستی وحدت پہ کوئیRead More


نیشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے اسير رہنماؤں کا کارکنان کے نام اہم پیغام

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی صدر سردار لیاقت حیات خان اور مرکزی سیکرٹری جنرل سردار عبدالستار خان ایڈووکیٹ ،مرکزی صدر این ایس ایف وقاص خالق اور مرکزی سیکرٹری جنرل تیمور خان نے کارکنان کے نام جیل سے پیغام جاری کیا ہے کہ پارٹی کی سیکنڈ لائن قیادت جو باہر موجود ہے اور باہمی مشاورت کے ساتھ احتجاج کے حوالے سے جو پالیسی جاری کی جارہی اسکو تمام لوگ انقلابی ڈسپلن کے تحت فالو کریں۔ آپ کا پہلا اور بنیادی مطالبہ ریاست جموں کشمیر کیRead More