Main Menu

Friday, October 9th, 2020

 

ہُنزہ: بابا جان ،افتخار کربلائ و ديگر 12 اسيران کی رہائ کے لئے دھرنا پانچويں روز بھی جاری

ان سیاسی اسیروں کو عطا آباد جھیل کے متاثرین کے حق میں آواز اٹھانے، معدنیات کے تحفظ میں مزاحمت کرنے اور گلگت بلتستان میں نافذ کالونیل رول کے خلاف جدو جہد کرنے کے جرم میں سزائیں سنائی گئی ہی خواتين و بچوں سميت لوگوں کی بڑی تعداد دھرنے میں پانچ دن سے شريک ہے، اسيرانِ ہُنزہ رہائ کميٹی کا قیدیوں کی رہائی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے ہُنزہ ميں باباجان ، افتخار کربلائی اور ديگر اسيران کی رہائیRead More


آزاد ریاست جموں کشمیر؛ تحریر: شمس رحمان

آج ریاست جموں کشمیر میں جاری عوامی حقوق اور آزادی کی تحریکوں کے قائدین کے لیے کلیدی سوال یہ ہیں کہ آج کے حالات میں آزاد جموں کشمیر کیسا ہونا چاہیے؟ اور ایسا جموں کشمیر حاصل کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اس مضمون میں کھلے دل و ذہن کے ساتھ اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق ان سوالوں پر ریاست جموں کشمیر میں عوامی سیاست کے تاریخی اور موجودہ تناظر بحث کی گئی ہے۔ مجھے نہ تو ایسا کوئی دعویٰ ہے اور نہ ہی قارئین کو ایسا سمجھنا چاہیے کہ جوRead More


پاکستانی زير قبضہ کشمير ميں چين کی مدد سے ميزائل سائٹس بنائ جا رہی ہيں، بھارتی ائير چيف کا دعویٰ

چین کی مدد سے پی او کے کے متعدد مقامات پر جاری فوجی انفراسٹرکچر منصوبوں میں میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کی تعمیر جاری ہے۔ ہم نے پی او کے میں چینی فضائی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا ہے ، چینی ایندھن بھرنے والے طیارے اسکردو پر آئے تھے پونچھ ٹائمز ويب ڈیسک روزنامہ ٹيلی گراف انڈيا پر جاری رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ائير چيف نے کہا ہے کہ مشرقی لداخ میں فوجی مداخلت کے موافق متنازعہ خطے میں چینی فضائی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایئر مارشل آر کےRead More


دنیا بھر میں انقلابی پہچان ، چے گويرا ؛ تحرير: عابد مجيد

لاطینی امریکہ اپنے قدرتی حسن بہت اعلی ثقافت بہترین تاریخ اور رومانوی زبان کی وجہ سے ہی نہیں جانا جاتا بلکہ یہ حطہ انقلابیوں کا خطہ ہی نہیں انقلابیوں کے سرخیل میرے ہیرو دنیا بھر کے محکوموں مظلوموں اور محنت کشوں کا ہیرو چے گویرا کا خطہ ہے ۔ ڈاکٹر ارنستو گویرہ دنیا بھر کے انقلابی سوچ رکھنے والوں کی عظمت کا نشان اور سر کا تاج ہے ۔ چے ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جسکا مطلب ساتھی یا کامریڈ کا ہے ۔ چے گویرہ اپنے چھوٹے سے گاؤں میںRead More


زلزلہ متاثرين تاحال خوار، ہسپتال و تعلیمی ادارے کھنڈرات، سردار انور کا يو اين او سے تحقيقات کا مطالبہ

پوری دُنيا سے ملنے والی اربوں روپے کی امداد ہڑپ کر لی گئ، يو اين او لُوٹی ہوئ دولت متاثرين کو واپس دلاۓ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ ۸ اکتوبر کا دن کشمیری قوم کی ذندگی کا وہ ازیت اور تکلیف دہ لحمہ تھا جس میں ایک ھی پل میں ہزاروں ریشتے ھمیشہ کے لیے بھچڑ گۓ ہزاروں پوری ذندگی کے لیے معذور ھو گے ہزاروں بے گھر ھو گے ۔ ممکن ھے یہ زخمRead More