Main Menu

Saturday, October 3rd, 2020

 

علاجِ غم نہيں کرتے فقط تقرير کرتے ہيں؛ شاعر: حبيب جالب

سرِ ممبر وہ خوابوں کے محل تعمير کرتے ہيں علاجِ غم نہيں کرتے فقط تقرير کرتے ہيں ہمارے ذہن پر چھاۓ نہيں ہيں حِرص کے ساۓ ہم جو محسوس کرتے ہيں وہی تحرير کرتے ہيں حسين آنکھوں مدھُر گيتوں کے سُندر ديس کو کھو کر ميں حيراں ہوں وہ ذکرِ وادی ِ کشمير کرتے ہيں ہمارے درد کا جالب مداوا ہو نہيں سکتا کہ ہر قاتل کو چارہ گر سے ہم تعبير کرتے ہيں علاجِ غم نہيں کرتے فقط تقرير کرتے ہيں۔۔۔


تنوير احمد کی تاحال گرفتاری نظامِ انصاف پہ سواليہ نشان، قومی آزادی رياستی عوام کا حق ہے، فورا رہا کيا جاۓ، پی اين اے

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پيپلز نيشنل الائنس متحدہ عرب امارات نے معروف صحافی تنوير احمد کی تاحال غير قانونی گرفتاری پہ شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اُنکی گرفتاری بزدلانہ فعل ہے اور تنوير احمد کی تاحال گرفتاری نظامِ انصاف پہ سواليہ نشان ہے۔ قومی آزادی رياستی عوام کا حق ہے اور انہيں فورا رہا کيا جاۓ۔ پيپلز نيشنل الائنس متحدہ عرب امارات کے ترجمان کی جانب سے جاری بيان ميں پی اين اے عرب امارات کے چيئرمين سردار جنید احمد ، آرگناہزر شاہد اخترRead More


بلوچستان ہر دور میں ریاستی جارحیت کا شکار رہا ہے،ماما قدیر بلوچ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 4088 دن مکمل ہوگئے۔ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم کیمپ میں سماجی کارکن عزیر احمد، خیر جان اور کوئٹہ سے خواتین کی بڑی تعداد نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے رہنماء ماما قدیر بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان ہر دور میں ریاستی جارحیت کا شکار رہا ہے، خصوصاً مارشل لاء اور فوجی ادوار میں تو محکوم بلوچ عوام کے خلاف ریاستی اداروں کی دہشت گردی میںRead More


رياست جموں کشمير کا مسئلہ کسی شخص يا جماعت کا نہيں، اتحاد کی بجاۓ تقسيمی عوام سے غداری ہے، جے کے پی اين پی امارات

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ رياست جموں کشمير کا مسئلہ کسی شخص يا جماعت کا نہيں بلکہ پوری قوم کی قومی آزادی کا مسئلہ ہے اس لیے متحد ہو کر جدوجہد کی جاۓ۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی عرب امارات کے سيکرٹری نشرو اشاعت کامريڈ وحيد خان کی جانب سے اخبارات کو جاری بيان ميں کہا گيا ہے کہ آزادی پسندوں کی تقسيم در تقسيمی قابض قوتوں کی مدد ہے اور اسطرح سے رياست جموں کشمير کی قومی آزادیRead More