Main Menu

Thursday, July 30th, 2020

 

موسیقی کے اثرات؛ تحریر برکت حسین شاد

پچھلے دنوں راقم کو ایک دوست نے نجی دعوت میں مدعو کیا۔ کچھ اور دوست بھی شریک محفل تھے ! کھانےکے بعد موسیقی کا پروگرام بھی تھا۔ گانے والی خاتون شوقیہ گاتی تھی، لیکن سْر میں اور نہایت عمدہ گاتی تھی کہ سماں باندھ دیا۔ انکے پانچ آئٹم تھے جن میں سے چار نئے اور پرانے انڈین فلمی گیت جبکہ ایک آئٹم استاد بڑے غلام علی کی گائی ہوئی ٹھمری تھا۔ موسیقی کو سب کے ساتھ میں نے بھی انجوائے کیا لیکن میرا دماغ افلاطون کی کتاب ریاست اور چانکیہRead More


قومی اور طبقاتی شعور کے بغیر کسی بھی خطے کے عوام کی نجات ممکن نہیں ، رحيم خان

جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے رہنما رحيم خان کا کہنا ہے کہ جب بھی کسی حقیقی اور انسانی زندگی سے جڑے بنیادی مسلۂ اور سوال کی وجوہات, حل میں حائل رکاوٹوں پر عوام میں سنجیدہ مکالمہ کا آغاز ہوتا ہے جو کہ طاقت کی اجارہ داری اور دوغلا پن کو بے نقاب اور چیلنج کرتا ہے بالادست حکمران طبقات اپنے کارخانے میں تیار شدہ ہتھیاروں سے حملہ اور ہو کر سوالات اور مکالمے کی سمت کسی دوسری طرف موڑ دیتے ہیں اسی طرح ہر ایشو کو دوسرے ایشو سےRead More


سیاست نہیں ریاست بچاؤ، تحرير: ثوبیہ فاروق

دنیا کی تاریخ کا اگر بغور مطالعہ کیا جاے تو یہ حقیقت واضح نظر آتی ہے وہ تمام اقوام جنہوں نے بڑھ چڑھ کرغاصب قوتوں کے خلاف اپنی قومی آزادی کی تحریک میں حصہ لیا ان میں یہ بات مشترک نظر آتی ہے کے ان زندہ قوموں کے اندر بحثیت قوم غلامی سے نفرت اور اپنی قومی شناخت پر مر مٹنے کا جزبہ جنون کی حد تک شامل تھا یہی وجہ ہے کے غیور اقوام کے لوگوں پر جب بھی جبر و محکومی مسلط کرنے کی کوشش کی گیء توRead More