Main Menu

Sunday, July 26th, 2020

 

قربانی تاریخ کے آئینہ میں

رابرٹسن سمتھ کے مطابق قربانی کی رسم قدیم مذہب کی اساس تھی۔ وہ کہتا ہے کہ قربانی وہ نذرانہ یا تحفہ تھا جو قدیم زمانےکے لوگ ان دیوتاؤں اور دیویوں کو پیش کرتے تھے جو ان کے عقیدے کے مطابق ان کے مقدر پر تسلط رکھتے تھے۔ وہ قربانی دے کر ان کی خوشنودی حاصل کیا کرتے تھے۔ لہو کو حیات اور توانائ کی علامت مانتے تھے۔ چنانچہ نفس کا معنی حیات بھی ہےاور لہو بھی، جیسا کہ لفظ نفّاس سے ظاہر ہے۔ چنانچہ لہو کا کھانا ممنوع ٹھہرا اورRead More


برّصغیر کی پہلی قانونی ساز اسمبلی(پرجھا سبھا آف جموں کشمير) اور ووٹ کاحق، تحرير: سردار محمد رقیب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

پسِ منظر : فرنچائز کميٹی: گلانسی کمیشن کی سفارشات اور ریاستی عوام کے مطالبہ کے پیش نظر مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست میں قانون ساز اسمبلی کے قیام کیلئے ضروری امور کا جائزہ لے کر سفارشات پیش کرنے کیلئے ۳۱ مئی کو درج ذیل اشخاص پر مشتمل ایک کمیٹی مقرر کی- نمبر 1: چیف جسٹس سر برجور دلال صدر نمبر 2: مسٹر ایل ڈبلیو جارڈین نائب صدر نمبر 3: خان بہادر عبدالقیوم رکن نمبر 4: ٹھاکر کرتار سنگھ رکن نمبر 5: رام ناتھ شرما سیکرٹری چوبيس مارچ 1933 کو مسٹرRead More