Main Menu

Monday, June 22nd, 2020

 

سردار انور کا کيلری بل کے ساتھ مل کر فری يسين ملک مہم کا آغاز، دُنيا کے نام کُھلا خط

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینر رہنما سردار انور ایڈووکیٹ نے کيلری بل کے ساتھ مل کر یسن ملک کی رہاہی اور علاج کے حوالے سے جدوجہد تیز کرتے ھوے دنیا کے لئے ایک کھلا خط لکھ کر یاسین ملک کے حوالے سے فوری اپیل ہے کہ اس نام کو يعنی يسين ملک کو یاد رکھیں۔ انہوں نے حکومتوں ، پارلیمنٹیرینز ، انسانی حقوق کے محافظوں ، زندہ ضمیر کے لوگوں کو ، خاص طور پر ہندوستان میں انسانی حقوق کی تنظيموں سے اپيل کی ہے کہ براہ کرم کشمیریRead More


عدالت العالیہ نے تعلیمی اداروں‌کو فیسیں لینے سے روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا

مظفرآباد، پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی عدالت العالیہ نے تعلیمی اداروں‌کو فیسیں لینے سے روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ تفصيلات کے مطابق پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی عدالت العالیہ نے خطے میں‌فعال تمام نجی تعلیمی اداروں‌کو کورونا وباء کی تعطیلات کے دوران طلباء و طالبات سے فیس لینے سے روک دیا ہے۔ مظفرآباد سے تعلق رکھنے والی ماہر قانون راحت فاروق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن کو عدالت العالیہ نے سماعت کےلئے منظور کرتے ہوئے نجی تعلیمی اداروں‌کو فیس لینے سے روک دیاRead More


نیشنل ازم (قوم دوستی یا نسل پرستی ) تحریر: مہر جان

پہلے پہل نیشنل ازم کو نسل پرستی قرار دینے کا ٹھیکہ ریاست کے نصابی کتابوں سے لے کر ریاستی دانشوروں کو دیا گیا کہ وہ محکوم اقوام کی نیشنل ازم کو ہر سطح پہ نسل پرستی سے جوڑیں اور دوسری طرف پاکستانی نیشنل ازم جو قوت سے قائم شدہ فورسڈ کنسٹرکٹڈ نیشنل ازم ہے، اس کا پرچار کریں یا کم از کم اس پہ سوال نہ اٹھائیں ، اسی طرح “پاکستانی قوم” کے روٹس کے لیے انہیں جہاں بہت سی کتابیں لکھنی پڑیں (اعتزاز احسن کی کتاب انڈس ساگا) وہاںRead More


کورونا وائرس سے کُل اموات 20 ہو گئيں، 32 نۓ افراد ميں وائرس کی تصديق

کورونا نے ايک اور جان لے لی، 32 مزيد افراد ميں وائرس کی تصديق کُل اموات 20 ہو گئيں، نۓ کيسز ميں 19 کا تعلق مظفرآباد سے ہے مظفرآباد (مانيٹرنگ ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير ميں کورونا وائرس نے ايک اور شخص کی جان لے لی ہے۔ اموات کی کُل تعداد 20 ہو گئ ہے جبکہ گزشتہ چوبيس گھنٹوں ميں 32 نۓ افراد ميں وائرس کی تصديق بھی ہو چُکی ہے۔ نۓ تصديق ہونيوالے مريضوں ميں سے 19 کا تعلق مظفرآباد ،ميرپور 4 ،بھمبر 6 جبکہ 3 کا تعلق کوٹلیRead More