Main Menu

Thursday, March 23rd, 2023

 

بھگت سنگھ، ہماری دھرتی کا ہونہار انقلابی ھیرو! تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

دُنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم و جبر ہوتا ہے، اور آزادی سے سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے، وہاں دھرتی کے بدن سے ایسے جابناز ھیرو نمودار ہوتے ہیں، جو اپنے وطن، اس کی مٹی، اور آنے والی نسلوں کی آزادی کی حفاظت کے لیے پہاڑوں سے بھی ٹکرا جاتے ہیں۔ برِصغیر میں برطانوی سامراج کے نوآبادیاتی تسلط سے آزادی کی تحریک بھی ایسے ان گنت سانحات سے بھری پڑی ہے۔ آزادی کی جدوجہد کتنی بھی پُر امن کیوں نہ ہو، وہ جابر حکمرانوں کے مظالم کے جواب میںRead More