Main Menu

Wednesday, March 8th, 2023

 

غیرت مند بلوچوں کے نام۔ ۔ محمد خان داؤد

جب سب دُکھ ہمارے ہیں تو سب سُکھ نہ صحیح کچھ سُکھ ہمارے کیوں نہیں؟جب سفر ہماری بہنوں کا مقدر ٹھہرے ہیں تو سروں پر چادر ان کا مقدر کیوں نہیں؟جب طویل انتظار ہماری بیٹیوں کا مقدر ٹھہرا تو تھوڑا ہی سہی ، سُکھ کے پل ان کا مقدر کیوں نہیں؟دکھ،پریشانی،اذیت،خوف،تو ہماری بہنوں کا اُوڑنا بچھونا ہی ہے پر سازوں پر جھومنا ان کا مقدر کیوں نہیں؟سسی جیسے سفر کی تو وہ ہیراک ہیں (عادی)ان کے پیر تو ان سفروں کے عادی ہو چکے جن سفروں میں جو تے نہیںRead More


میرا جسم میری مرضی نورالہدیٰ شاہ

یاد رکھو، حبس زدہ معاشرے میں جو چیخ بلند ہوگی وہ فلک شگاف ہوگی۔بچی جو مردود مردوں کے ہاتھوں ریپ ہوئی، یا کبھی نہ کبھی ہوگی اور کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی جائے گی کہ تحفظ کی ضمانت نہ ریاست دیتی ہے اور نہ سماج، وہ بچی یہ بھی نہ کہے کہ میرا جسم میری مرضی؟مجنون کزن کی دل لگی اور عاشقانہ رشتہ ٹھکرانے پر جو لڑکی تیزاب سے جھلسا دی جائے، وہ جھلسا چہرہ کندھے پر دھرے یہ بھی نہ کہے کہ میرا جسم میری مرضی؟ہر دن طلاقRead More