Main Menu

Sunday, February 12th, 2023

 

پاکستانی کے قبضے کے خلاف مزاحمت ہی واحد راستہ ہے جو ازاد جموںکشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کی غلامی سے چھٹکارا دلا سکاتا ہے۔ مقبول بٹ کی برسی سے مقررین کا خظاب۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اعر نیشنل سڈوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام آج کیلگیری کینیڈا میں شہید ریاست جموں کشمیر محمد مقبول بٹ اور شہدا چکوٹھی کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریاست جموں و کشمیرسے تعلق رکھنے والی مختلف ترقی پسند جماعتوں کے کارکنان، وکلاء ، صحافیوں، انسانی حقوق کے نمائندوں اور سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔مقررین نے محمد مقبول بٹ اور شہداء چکوٹھی کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کینیڈاRead More