Main Menu

Thursday, April 21st, 2022

 

تبدیلی کی سازش ؟ بیرسٹر حمید باشانی

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سابق وزیر اعظم عمران خان کا اصرار بڑھتا جا رہا ہے کہ ان کی حکومت کے خاتمے کی وجہ امریکی سازش یا مداخلت ہے۔ ان کے ہزاروں پیروکار ان کی اس بات کا یقین کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں، جو اس کو ایک بے بنیاد الزام قرار دے رہے ہیں۔ خود امریکہ اور پاکستان کی ہئیت مقتدرہ دونوں اس کی تردید کر چکے ہیں۔ لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ امریکہ دوسرے ممالک میں “رجیم چینج”Read More