Main Menu

Monday, March 7th, 2022

 

میں نیشنلزم پہ کاربند کیوں ہوں؟ مہر جان

فلسفے کی دنیا میں لازمیت کے کئی پہلو اجاگر کیئے گئے ہیں ۔ایک پہلو جسے پہلے بیان کیا گیا کہ لازمیت میں جبر کے ٹوٹنے کے امکان کو آزادی کہا گیا دوسرا پہلو ارسطو کے فلسفہ جوھر میں پوشیدہ ہے جسے ھیگل وہاں سے اخذ کرکے تاریخی عمل میں دیکھتا ہے۔اسی بنیاد پہ ھیگل کو تاریخیت کا فلاسفر بھی کہا گیا ہے۔جہاں کارل پوپر جیسے دانشوروں نے شعور کے فعالی کردار کو ھیگل کے فلسفے میں نظرانداز کیا لیکن ھیگل کے جدلیاتی میتھڈ کو مدنظر رکھ کر ھیگلیئن تاریخیت میںRead More