Main Menu

Wednesday, March 17th, 2021

 

ریڈ انڈین؛ تحرير: نيلم اعوان

مغرب کی پوری تاریخ کی جڑیں نسل پرستی اور انسانیت دشمنی میں پیوست ہیں۔ رومن امپائر نے عیسائیت قبول کرنے کے باوجود یورپ اور اطراف کے ممالک کے 80فی صد قبیلوں کا قتل عام کیایا انہیں غلامی میں لیا۔ ڈھائی سو سالہ مقدس صلیبی جنگوں میں روم سے لے کر فلسطین تک راستے میں پڑنے والے تمام شہروں کو جلا کر خاک اور انسانوں کو قتل کردیا۔ امریکا اور مغرب نے انسانیت کے خلاف جو بھیانک جرائم کیے ہیں ان کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ صرفRead More


باغ: شہزاد حسرت نے وسطی حلقے سے اليکشن لڑنے بارے مشاورتی اجلاس 27 مارچ کو طلب کر ليا

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں حلقہ ايل اے 15 وسطی باغ سے انتخابات ميں حصہ لينے بارے ترقی پسند رہنما شہزاد حسرت کی جانب سے مشاورتی اجلاس 27 مارچ بروز ہفتہ کو باغ ميں طلب کر ليا گيا ہے۔ جاری تفصيلات کے مطابق اجلاس کا انعقاد باغ کے ايک مقامی ہوٹل عثمانيہ ميں کيا جاۓ گا جس ميں شہزاد حسرت کی جانب سے تمام ترقی پسند اور محبِ وطن دوستوں کو شرکت کی دعوت دی گئ ہے۔ ياد رہے آزادکشمير بلکہ پاکستان اور خاصRead More