Main Menu

Saturday, February 20th, 2021

 

مقبول بٹ و ديگر شہدا کی قربانيوں کو سلام، رياست کی قومی آزادی و خودمختاری پہ کوئ سودے بازی قبول نہيں، جے کے ايل ايف

رياست سے تمام افواج کا انخلاء کيا جاۓ، عالمی برادری بھارتی زير قبضہ علاقوں ميں آبادی کے تناسب ميں تبديلی کو روکے بٹ شہيد کے جسدِ خاکی کو واپس کرنے، تمام سياسی جماعتوں پہ پابندی و بھارت و پاکستانی جيلوں ميں قيد رياستی شہريوں کی فوری رہائ کا مطالبہ شارجہ عجمان کی تنظيم سازی مکمل طاہر عباسی صدر، ناصر کشميری جنرل سيکرٹری منتخب حافظ صديق، رضوان اشرف، شکيل سلم ، بابر کاشر، عدیل فرید، حفیظ اعوان، شاہد حنیف، عتیق احمد و ديگر کا تقريب سے خطاب پونچھ ٹائمز جموں کشمیرRead More


مقبول احمد بٹ کی سالگرہ، رياستی آزادی و خودمختاری کا مشن جاری و ساری رہے گا، سردار انور

بٹ شہيد آزادی کا استعارہ، قربانی دے کر نہ صرف رياستی عوام بلکہ تمام دُنيا کی محکوم قوموں کے لئے مثال قائم کی، سردار الطاف، سردار لياقت ، انور بشير، افراز احمد پونچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ايڈووکيٹ، گلف زون کے سينئر رہنما انور بشير، سردار الطاف ، سردار لياقت، معروف سماجی رہنما افراز احمد، اياز محمود، خان کبير، سردار مير اکبر، مزاد اشرف و ديگر نے مقبول احمد بٹ شہید کی سالگرہ کا کيک کاٹا اور تقريب ميں کہا کہRead More


ان لاشوں کا ذمہ دار کون؟ تحریر: الیاس کشمیری

آج ہم نے زاھد کی لاش کو بھی سعودی عرب سے وصول کرنے کے بعد دفنا دیا ہے۔زاھد گاوں سری آویڑہ محلہ ہولدار کا رہائشی تھا۔ یہ محنت کش اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے عرب کے تپتے صحراؤں میں اپنی محنت فروخت کرتا تھا۔کیونکہ جس ریاست میں وہ پیدا ہوا وہاں شہریوں سے تو ٹیکس وصول کیے جاتے ہیں۔ہر چیز خریدنے پر ٹیکس،روڈ پر سفر کرنے کا ٹیکس۔پانی بجلی۔ٹیلی فون پر ٹیکس۔اٹھنے بیٹھنے لیٹنے پر ٹیکس مجموعی طور پر ہمارۓ لوگ ستر فیصد ٹیکس ادا کرتے ہیں لیکنRead More