Main Menu

Wednesday, December 30th, 2020

 

آخری لوگ؛ تحرير: سردار بابر خان

سن 1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں، کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھیں۔جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نےRead More


محسن داوڑ ، عرفان حیدر جون ، ٹیکسی ڈرائیور اور اے سی جگلوٹ۔۔چار کی کہانی ؛ تحرير: شبير مايار

سر اٹھانے کی نہ جرآت کرے کوئی بھی یہاں وقت کا آج بھی فرمان ہے پہلے کی طرح محسن داوڑ پختون قوم سے تعلق رکھنے والے تمام باشعور اور محب وطن لوگوں کی ووٹ سے پاکستان کے قومی اسمبلی کا ممبر بنا ہے وہ دنیا کے آخری کالونی گلگت بلتستان میں بابا جان کی شادی میں شرکت کے لئے 25 دسمبر کو گلگت ائرپورٹ پہنچے تو گلگت ائرپورٹ پر نوجوان شاعر قوم پرست طالب علم رہنماء عرفان حیدر جون اپنے ساتھیوں سمیت مہمان کو خوش آمدید کہنے پھولوں کا ہارRead More