Main Menu

Thursday, December 24th, 2020

 

رياست جموں کشمير کو پورے نام سے پکارا جاۓ؛ تحرير : سردار بابر خان

کشمیر ایک صوبہ کا نام ہے اور جموں بھی ایک صوبہ کا نام ہے اور پوری ریاست کا نام جموں کشمیر و اقصاۓ تبتہا ہے ۔ ہمارے مُلک کا نام ریاست جموں کشمیر و اقصاۓ تبتہا ہے مگر ایک سازش کے تحت اسے کچھ لوگ پوری ریاست کو صرف کشمیر کہنے پر اصرار کرتے ہیں ۔ دراصل ساری ریاست کو کشمیر کہنے کا مقصد ریاست کی باقی جغرافیائی، لسانی، ثقافتی، تہذیبی اور مذہبی اکائیوں کو الگ کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ ریاست ایک کثیر قومیتی، کثیر مذہبی، کثیرRead More


باغ : مہنگائ کيخلاف احتجاجی مظاہرے پر پوليس تشدد، مقدمات، مظاہرين کے خاندانوں کو ہراساں کرنے کی بھرپور مذمت

پوليس عوامی تنخواہ دار ہے بادشاہ مت بنے ورنہ وردياں دينے والے وردياں لينا بھی جانتے ہيں، آصف راٹھور، عابد چغتائ، رضوان اشرف، عنصر شہزاد پُرامن احتجاج سب کا حق ، عوامی جان و مال کے تحفظ پہ مامور چوکيداروں کو باپ بننے کی اجازت نہيں مل سکتی، عابد فراز، ہارون بيگ ، رانا نصير، ارشد ملک پونچھ ٹائمز کشمير جرنلسٹ فورم متحدہ عرب امارات نے ضلع باغ کے علاقے ريڑھ ميں آٹے کی سبسڈی کی بحالی اور مہنگائ کے خلاف کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے پر پوليس تشدد ،Read More


جبوتہ : طلبہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس ، ریڑھ ميں پُرامن مظاہرين پر بدترین ریاستی دہشتگردی و مقدمات کی شدید مذمت

رياست درج مقدمات ختم کر کے تشدد کرنے والے اہلکاروں کو معطل کرکے انکوائری کرے ورنہ احتجاج کرينگے راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے علاقے ريڑھ ميں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاجی مظاہرین پہ پولیس کا لاٹھی چارج پر راولاکوٹ کے علاقے جبوتہ میں موجود تنظیموں کا ہنگامی اجلاس۔ اجلاس میں پر امن مظاہرین پر تشدد اور ایف آئی آر کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئ ۔ آٹے کی قیمتوں میں کمی، مظاہرین پر حملہ آوروںRead More