Main Menu

Wednesday, December 23rd, 2020

 

ريڑھ، مہنگائ کيخلاف احتجاجی مظاہرے پر پوليس کا دھاوا، متعدد زخمی

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے علاقے ريڑھ ميں آٹے کی سبسڈی کی بحالی اور مہنگائ کے خلاف کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے پر پوليس نے دھاوا بول ديا جس کے نتيجے ميں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں۔ تفصيلات کے مطابق ريڑھ ميں مہنگائ کے خلاف پُرامن احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کيا گيا تھا جس پر باغ پوليس نے مظاہرين سے بغير کسی مذاکرات کے مظاہرين پر تشدد کرنا شروع کر ديا جس کے نتيجے ميں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتRead More