Main Menu

Tuesday, September 15th, 2020

 

یہ عورت کتنی بے وقوف تھی؟ تحرير: جاوید چوہدری

خاتون کا تعلق فرانس سے تھا‘ فرانس میں تعلیم حاصل کی‘ فرانس ہی میں جوان ہوئی اور فرانس ہی میں شادی ہوئی‘ خاوند گوجرانوالہ کا رہائشی تھا لیکن پیرس میں رہتا تھا‘ خاتون کا میکہ لاہور میں تھا‘ میکے اور سسرال کے تعلقات ٹھیک نہیں تھے‘ خاوند خاتون کومیکے جانے سے روکتا رہتا تھا‘ گھر گوجرانوالہ میں تھا‘ یہ گوجرانوالہ ہی میں رہتی تھی‘ پڑھی لکھی‘ بااعتماد اور سمجھ دار تھی۔ یہ 8ستمبر کو شاپنگ کے لیے لاہور گئی‘ تینوں بچے بھی اس کے ساتھ تھے‘ شاپنگ کے بعد والدہRead More


وکٹر جارا ،اکتارے اور بندوق کی جنگ ؛ تحرير: مشتاق علی شان

گيارہ ستمبر 1973 چلی کے افق پر فوجی آمریت کے امڈتے مہیب سائے اور جنگی طیاروں کی قصرِ صدارت پر ہولناک پروازیں۔سڑکوں پر فوجی ٹینک رواں دواں ۔۔شاہراؤں پر بوٹوں کی چاپ ۔۔بندوق بدست سپاہیوں کا گشت۔۔چلی کے گماشتہ سرمایہ دار طبقے ،زر خرید سیاست دانوں ،ضمیر فروش صحافیوں اور نام نہادٹریڈ یونینسٹوں کے لبوں پر پنوشے کے نغمے ۔۔ وہی جنرل آگستو پنوشے جسے محض 19دن قبل فوج کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔ امریکی آشیرواد سے جمہوریت پر شب خون مارنے والا جنرل پنوشے منتخب صدر سلواRead More


عدالتی معاملے پر سیاسی فیصلہ؛ تحرير: عاطف کاظمی

اکيس اگست کو ڈڈيال میں مقبول بٹ شہید چوک سے پاکستانی پرچم اتارنے کے الزام میں گرفتار برطانوی کشمیری صحافی ، محقق اور کارکن تنویر احمد کو میر پور میں آج 12 ستمبر کو ہائی کورٹ نے ضمانت سے انکار کردیا ہے۔ تنویر احمد پر پاکستان کی دفعہ 123 بی کا الزام عائد کیا گیا تھا جو پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے کسی بھی علاقے پر لاگو نہیں ہوتا ہے۔ ہائی کورٹ نے 10 ستمبر کو کیس کی سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کرلیا جس کا اعلان آجRead More