Main Menu

Tuesday, October 6th, 2020

 

احتجاج شہريوں کا حق، نيپ مظاہرے پہ قدغن و تشدد کی کوشش ناقابلِ برداشت ہو گی، سائرس خليل

باغ ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کوہالہ پل کے آس پاس 3 کلومیٹر کے اندر احتجاج پر پابندی عائد کرنے کی اطلاعات پر جموں کشمير پيپلز نيشنل يوتھ ليگ کے رہنما سائرس خليل نے شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ احتجاج عوام کا بنيادی ہے اور اس حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہيں دينگے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باغ کی جانب سے عائد کردہ یہ پابندی عرصہ دو ماہ تکRead More


محروم و غلام شخص کيسے قابض مُلک کی سياسی تنظيم کا حصہ ہو سکتا ہے؟ تحرير: رحيم خان

اپنی آزادی اور اختیار سے محروم شخص اپنے سے زیادہ آزاد اور آسودہ لوگوں کی آزادی اور حقوق کے لئے بولے اور لڑے گا یا اپنی آزادی اور اختیار کے لئے پہلے آواز بلند کرے گا جس سے وہ محروم ہے۔ جو فرد اپنے منقسم مقبوضہ ملک کی آزادی اپنے وسائل پر اپنے اختیار, اپنے,اور اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کی بات نہیں کر سکتا وہ کیونکر اور کیسے قابض ملک کی ایک سیاسی تنظیم کا رکن ہو کر اس ملک کی مقتدرہ سے اس ملک کے عوام کے حقRead More