Main Menu

کامريڈ ساجد رشيد کے والد کا انتقال ، جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کا اظہارِ تعزيت

Spread the love

راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے سابق صدر کامریڈ ساجد رشید کے والد آج انتقال کر گۓ ہيں۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کی جانب سے جاری بيان ميں کامريڈ ساجد کے والد کی موت پر گہرے دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوۓ کہا گيا ہے کہ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی ان کے غم میں برابر کے شریک ہے۔ بيان ميں پارٹی نے تمام کامريڈز کی جانب سے کہا کہ اس دُکھ کے موقع پر ہم کامریڈ ساجد رشيد اور خاندان کے ساتھ دلی تعزيت کا اظہار کرتے ہيں اور اُنکے کھڑے ہيں۔






Related News

.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More

پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت

Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *