سنگولہ: تقسیم جموں کشمیر نا منظور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد پير کو دن 12 بجے کيا جاۓ گا
نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنوں و رہنماؤں پہ تشدد و گرفتاريوں کے خلاف اور رياستی وحدت کے حق ميں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد پير کو مکھے نا پڑ دبن سنگولہ ميں دن 12 بجے کيا جا رہا ہے
راولاکوٹ؛ پونچھ ٹائمز
پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں آزادی پسندوں پہ کئے جانيوالے تشدد اور اُنکی گرفتاريوں کے خلاف احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے ميں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد پير کو مکھے نا پڑ دبن سنگولہ ميں کيا جا رہا ہے۔ جاری بيان کے مطابق تقسیم جموں کشمیر کی سازش کے خلاف احتجاج کرتے ہوے جے کے نیپ اور این ایس ایف کی قیادت اور کارکنان کی نا جائز گرفتاری کے خلاف اور جموں کشمیر کی وحدت کی سالمیت کے حق میں 12 اکتوبر بروز پیر ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کيا جا رہا ہے۔ منتظمين نے اس احتجاجی مظاہرے ميں عوام اے بھرپور شرکت کی اپيل کی ہے۔
Related News
.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے
Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More
پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت
Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More