Thursday, November 12th, 2020
اسلام آباد: سردار صغير ايڈووکيٹ کی پريس کانفرنس منسوخ کر دی گئ، آزادیِ راۓ پہ پابنديوں کيخلاف شديد احتجاج
پاکستانی اسٹبلشمٹ ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مصروف ، عوام کی حقیقی نمائندہ آوازوں کو دبانا شرمناک عمل، ترجمان پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں لبریشن فرنٹ (صغير) کے چیئرمین سردار صغیر خان کی پریس کانفرنس رکوا دی گئی۔ پارٹی ترجمان کی جانب سے جاری تفصيلات ميں بتايا گيا ہے کہ لبریشن فرنٹ (صغير)نے 24 اکتوبر کو راولاکوٹ سے اسلام آباد کی طرف مارچ کئے جانے کو روکے جانے اور شرکاء مارچ کی گرفتاریوں کے بعد اپنے اجلاس میںRead More
گلگت بلتستان کی تاریخ اور غلامی کے عبوری آئینی لارے؛ تحریر: ہارون اشفاق
عوامی آزادیوں اور خودمختاری کے نام پر 73 برس قبل خدا، بھگوان اور کلمہ حق ،اوم جے جگدیش ہرے کا راگ الاپ کر برطانوی سامراج نے اپنے گماشتوں جناح اور گاندھی کو آگے کرتے ہوۓ ہندوستان کے کروڑوں انسانوں کو تقسیم کیا , جبکہ یہاں کے عوامی انقلابی راہنماؤں بھگت سنگھ کو پھانسی دی , سبھاش چندرا بوس پر سیاسی مقدمات بنا کر اسے جلا وطنی پر مجبور کر دیا ۔ ہڑپہ , موہن جو داڑو کی پہلی انسانی تہذیب کے رکھوالے فرنگی کی ایک چکنی چال پر ٹوٹ کرRead More
راولاکوٹ: لبريشن فرنٹ سياسی شعبہ کا اجلاس ، رياست جموں کشمير کی مستقل تقسيم کيخلاف عوامی ريفرنڈم کروانے کا اعلان
قابض طاقتیں ریاست جموں کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق سلب کر رہی ہیں ، عالمی ضمير جھنجھوڑنے کيليے عوامی راۓ سامنے لانا ضروری ہے، ناصر سرور، سردار سفير ریفرنڈم کے پہلے مرحلے پر آزاد کشمیر کے تمام اضلاع دوسرے مرحلے میں گلگت بلتستان جبکہ تیسرے مرحلے ميں بھارتی مقبوضہ کشمیر کے حوالے حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے راولاکوٹ ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ (رؤف) کے سياسی شعبہ کا اجلاس ، ریاست جموں کشمیر کی مستقل تقسیم کی سازشیں اورRead More