Tuesday, November 3rd, 2020
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے نام کھلا خط ؛ تحریر : سردار بابر خان
جناب عزت ماب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب ! آپ تو کہتے تھے میں جب وزیراعظم بنا اس وقت آزاد کشمیر کی 98 فیصد عوام خودمختار کشمیر اور آزاد وطن کا مطالبہ کرنے پر مجبور تھے میں نے اقتدار سنبھالتے ہی کشمیریوں کو متحد اور یکجا کیا۔ جب ہندوستان نے غیر آئینی غیر اخلاقی اور کالے قانون کے تحت جموں کشمیر کہ مظلوم کشمیریوں کو اپنا حصہ بنانے کے لیے کرفیو کا نفاذ کیا تو آپ نے کہا کہ میں اس پار اور اس پار دونوںRead More
ڈرگ مافیا اور باغ کی زندہ لاشیں؛ تحرير: دانش طارق
چند روز قبل باغ کے ایک معصوم بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جسمیں وہ واضح طور پر اپنے ساتھ ہونے والا پورا واقعہ بتاتا ہے کیسے اسے ڈرگ کی سپلائی کیلئے استعمال کیا گیا اور کیسے اسکو چرس اور ہیرؤین پلائی گئی اور وہ چند افراد کے نام بھی لیتا ہے لیکن ابھی تک اس خبیث گروہ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی – باغ کے وزراء ، ممبر اسمبلی ، اپوزیشن جماعتیں ، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ، انجمن تاجران ، علماء ، وکلاء ، این-جی-اوز اور قانون نافذRead More
پاکستانی وزیراعظم کا گلگت بلتستان بارے بیان اقوام متحدہ کی قرادادوں کو مسخ کرنے کے مترادف ہے، پی اين اے
مسلۂ جموں کشمیر پر غیر ذمہ دارانہ بیان دینے سے قبل اقوام متحدہ کی قراردادوں کا مطالعہ ضروری ہے، تہتر سال بعد پاکستان بھی بھارتی موقف پر عمل پیرا ہو گیا ، افضال سلہريا پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع مظفرآباد ميں کشمیر نیشنل پارٹی کے زونل صدر اور پیپلز نیشنل الاہنس کے ترجمان افضال سلہریا نے وزیراعظم پاکستان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ مسلۂ جموں کشمیر پر غیر زمہ دارانہ بیان دینے سے قبل اقوام متحدہ کیRead More
یہ عبوری صوبہ کیا ہوتا ہے صاحب؟ تحرير: حیدر جاوید سید
غدار غدار کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے بلکہ لاہور میں تو غداری کے اعلانات والے پوسٹر وں کا ٹیسٹ میچ شروع ہوچکا۔ صحافت کے کوچھے میں قلم مزدوری کرتے ساڑھے چار دہائیوں سے دو برس اوپر ہوئے ہیں ہم نے سب سے پہلے محترمہ فاطمہ جناح کیلئے لفظ غدار سنا تھا،یہ کسی اور نے نہیں بلکہ اس وقت کے فوجی صدر ایوب خان نے کہا تھا۔ حیرانی ہوئی مادرملت کے طور پر احترام پانے والی خاتون کو غدار کیوں قرار دیا گیا۔ پھر حیرانی دور ہوگئی ساتھ ہی غداروں کیRead More
ميرپور: انصاف کے تقاضے پورے کرنے ميں ٹال مٹول، تنوير احمد کی جيل ميں بھوک ہڑتال شروع
مقبول بٹ شہید چوک سے پاکستانی جھنڈا اتار کر کوئی جرم نہیں کیا، سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع تھی مگر ٹال مٹول کيا جا رہا ہے، تنوير احمد تنوير کو سیاسی بنیادوں پر جیل میں رکھا جا رہا ہے، فاروق حيدر ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہا کريں ورنہ طوالت سے حکومت کيليے مسائل ہونگے، راجہ قيوم پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع ميرپور کی سنٹرل جيل ميں جھنڈا کیس میں قید برٹش کشمیری حریت پسند تنویر احمد نے دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تفصيلاتRead More