Main Menu

Monday, November 2nd, 2020

 

ميرپور: انصاف کے تقاضے پورے کرنے ميں ٹال مٹول، تنوير احمد کی جيل ميں بھوک ہڑتال شروع

مقبول بٹ شہید چوک سے پاکستانی جھنڈا اتار کر کوئی جرم نہیں کیا، سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع تھی مگر ٹال مٹول کيا جا رہا ہے، تنوير احمد تنوير کو سیاسی بنیادوں پر جیل میں رکھا جا رہا ہے، فاروق حيدر ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہا کريں ورنہ طوالت سے حکومت کيليے مسائل ہونگے، راجہ قيوم پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع ميرپور کی سنٹرل جيل ميں جھنڈا کیس میں قید برٹش کشمیری حریت پسند تنویر احمد نے دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تفصيلاتRead More


ریاست جموں کشمیر کی تقسیم اور ہماری تحریک آزادی؛ تحرير: ممتاز یعقوب خان

بچپن میں ہم آزاد کشمیر کی کچی سڑکوں کے کنارے بڑے بڑے پتھروں پر آئل پینٹ اور چونے کی مدد سے سرخ اور سفید حروف میں “بچہ بچہ کٹ مرے گا ، گلگت صوبہ نہیں بنے گا” پڑھا کرتے تھے۔ زمانے نے ترقی کی تو یہی نعرہ سوشل میڈیا پر آ گیا۔ آزادی قربانیاں مانگتی ہے۔ ہمیں آزادی سونے کی طشتری میں فرشی سلام کے ساتھ چاہئیے جو کہ ممکن نہیں تو کٹنا کس نے ہے؟ اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ ہمیں آزادی کس سے چاہئیے؟Read More


سہولتکاری قابضين کی وقتی تسکين ، کبھی کام نہيں آ سکتی؛ تحرير: عثمان افسر

باقی تو خیر لیکن حریت کانفرس اور اس جیسی دیگر جماعتوں اور لوگوں کے ترلے اور خط بھی انکے کام نہ آئے جنہوں نے شروع سے آجتک پاکستان کی سہولت کاری کی ۔ جنہوں قومی آزادی کی جنگ کو ایک پراکسی اور مذہبی جنگ میں بدلنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا ۔ جموں کشمیر کی مکمل آزادی اور وحدت کی بحالی پر یقین رکھنے والوں کو فتنہ پرور گردانتے ہوئے فتوے صادر کیے ، جنہوں نے اپنے کئی نوجوان پاکستانی جھنڈے میں دفنائے ۔ لیکن آج پاکستان نے عملاًRead More


ٹيکنالوجی کا عہد: آزادی کی تحریک کو نئے انداز سے آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے، حسن بھائ کا قوم پرستوں کو مشورہ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک نيشنل عوامی پارٹی کے سينئر رہنما کامريڈ حسن بھائ نے قوم پرست تنظیموں کو مشورہ ديا ہے کہ موجودہ دور میں جہاں فاصلوں کو ٹیکنالوجی نے بالکل کم کر دیا ہے ۔ علم آج ہر شخص آن لائن بھی حاصل کر سکتا ہے تو پھر آزادی کی تحریک کو بھی ایک نئے انداز سے آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے ۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں حسن بھائ کا کہنا تھا کہ قابض قوتوں کو حاصل وسائل ، کارپوریٹ میڈیاء کی سہولتیں اور خاصRead More


گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ، صوبے بارے باتيں عوام کی آنکھوں ميں دھول جھونکنا ہے؛ سجاد راجہ

پاکستانی آئين ميں ترميم بغير صوبہ نہيں بن سکتا، پاکستانی وزیرِاعظم کو پاکستانی آئین کے خلاف ورزی کرنے کے بعد وزارتِ عظمیٰسے مستعفی ہو جانا چاہئیے پاک بھارت رياستی جغرافيے ميں رد و بدل سے باز رہيں، ریاست کو مالِ مُفت سمجھ کر اس کے حصے بخرے کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، چيئرمين نيشنل ايکويليٹی پارٹی جے کے جی بی پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک نيشنل ايکويليٹی پارٹی جے کے جی بی کے چيئرمين پروفيسر سجاد راجہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہےRead More


سرکاری سہوليات سے منعقد ہونیوالی کانفرنسوں کے نتائج کيا ہونگے؟ تحرير: عُمر حيات

سرکار کی سہولتوں سے منقعد کی جانے والی کانفرنسوں اور سیمیناروں سے کیا نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ان کا نفرنسوں کے نتائجپر بات کرنے سے پہلے ان میں شریک پارٹیوں کے ماضی کے کردار اور سیاسی نقطہ نظر پر بات ضروری ہے ۔ کل اسلام آباد کے ایک مہنگے ترین ہوٹل میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کرنے والے لوگوں میں ذیادہ تعداد حکمران طبقے کی تھیجن میں  مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی جے کے پی پی،مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف شامل ہیں ۔ اگر مسلم کانفرنساور پیپلزRead More


آہ ! گللگت بلتستان ! پاکستان کا پانچواں صوبہ ؟ تحرير: ہاشم قريشی

آخر گلگت بلتستان کو پاکستان میں صوبہ بناکر ضم کردیا گیا ۔مگر ہم ریاستی لوگ خیران و پریشان تماشہ دیکھ رہے ہيں اور گلگت و بلتستان کے کچھ لوگ خوشیاں مُنا رہے ہيں کہ ” ہمارا مطالبہ مان لیا گیا ہے اور ہمیں متنازعہ سے پاکستانی کی شناخت مل گئی ہے ۔ ہمارا شور شرابہ صرف “سانپ نکلنے کے بعد لکیر پیٹنا” کے مصداق ہے ۔ ہمارا کردار پیچھلے 75 سالوں سے “گُرگٹ ” کی طرح رنگ بدلتے ہی گزر گئے ۔ہم نے قبائیلوں کے ساتھ ریاست کے ٹکڑے ٹکڑےRead More


باغ: معصوم بچے بھی منشیات فروشوں کے دھندے کی بھینٹ چڑھنے لگے، انتظامیہ و عوام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، اووسیز باغ کمیونٹی

ایسے لوگ معاشرے کا ناسور، آصف پٹھان اور دیگر منشیات فروشوں کے خلاف جلد کارواء کی جاے، دانش طارق، داؤدشریف، ہارون بیگ، خالد زمان، اصف راٹھو ر، عابد چغتائی، نقاش ریاض سادہ لوح متاثرہ شخص پولیس اہلکار کو بھی منتیں کرتا رہا مگر کوئ شنوائ نہ ہوئ، آئ جی پولیس اس معاملے کا نوٹس لیں، اکرام خان، اسد بیگ، ثاقب آزاد، نعمان اشرف، آفتاب تاتاری، عاطف جنون، سردار امجد حسین، اشفاق مغل پونچھ ٹائمز متحدہ عرب امارات میں موجود اوورسیز باغ کمیونٹی نے گزشتہ روز ایک بچے اور اُسکے والدRead More