Main Menu

Sunday, November 1st, 2020

 

فرانس کے رويے کی مذمت مگر لفظاً نہيں عملًا ؛ تحرير: اشتیاق برکی

فرانس کے رویے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، کرتے تھے اور کرتے رہیں گے ۔ نبیِ پاک کے خاکے بنانا کسی صورت میں بھی درست نہیں ہے ہم اِسکی ہر پہلو سے مذمت کرتے ہیں ۔ فرانس کا بائیکاٹ کرنے کے لیے ہمیں اپنے علم ، عقل ، شعور ، سائنس اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہوگا ورنہ جزباتی باتیں کرنے کا کوئی مقصد نہیں ہے ۔ بائیکاٹ کرتے ہوئے یاد ہے کہ پاگل کتے کے کاٹنے کی ویکسین فرانس کی ہے ایسا نہ ہو کہRead More


گلگت بلتستان عبوری صوبے کا اعلان اور تقسيمِ رياست کا پلان ؛ تحرير: عُمر حيات

پاکستان کے وزیراعظم کی طرف سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا اعلان اور ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کو کئے گئے اقدامات میں کوئی فرق نہیں ہے ۔بلکہ یہ دونوں ملکوں کی ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کر کے اپنے اپنے زیر قبضہ علاقوں کو کو اپنے ملکوں میں شامل کرنے کے پلان کا حصہ ہے ۔جس کا رونا عرصہ دراز سے رویا جارہا ہے لیکن ریاست جوں کشمیر کے اندر سے کی جانے والی منافقت اور قابض ممالک کی سہولت کاری نے دونوں ملکوں کوRead More


عوامی مطالبے پر گلگت بلتستان کو عبوری صوبائ درجہ دينے کا فيصلہ کر ليا، عوام کو مبارک ہو، عمران خان

ہماری حکومت کی پالیسی یہ ہے کہ اپنے کمزور طبقے کو اٹھایا جائے ، گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے،گلگت بلتستان ميں خطاب پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان ميں آزادی پريڈ تقريب سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ميرے آج کے دورے کا مقصد گلگت اسکاؤٹس اور ان شہدا کو خراج تحسین پیش کرنا تھا جنہوں نے قربانیاں دے کر اس علاقےRead More


نام نہاد چوکیدار کو سونے دو ؛ تحرير: امتياز احمد شيراز

کل مورخہ ۳۰اکتوبر ۲۰۲۰ کو تیتری نوٹ سیز فائر لائن سے دھرمیندر سنگھ نامی ایک جاسوس پکڑا گیا۔ جس کو خونی لائن یعنی سیز فائر لائن عبور کرواتے ہوئے ہندوستانی غاصب فوج نے سول آبادی پہ فائرنگ شروع کر دی جسکا مقصد یہ تھا کہ سول آبادی فائرنگ سے بچنے کے لئے گھروں کے اندر چلی جائے گی اور وہ جاسوس آسانی سے گاؤں میں داخل ہو جائے گا۔ چوکیدار کی چوکیداری اور اسکی اہلیت اور اسکے کام سے یہ لوگ واقف تھے کہ چوکیدار کے دو ہی کام ہیں۔Read More


کیا گلگت اور بلتستان کی آزادی کا دن الگ ہے؟ شير علی انجم

کرنل بیکن گلگت ایجنسی میں برطانیہ کا آخری پولٹیکل ایجنٹ تھا اس سے پہلے بلتستان لداخ وزارت کا حصہ تھے اور براہ راست مہاراجہ زیر کنٹرول تھے۔ لیکن جب یکم اگست 1947 کو کرنل بیکن نے گلگت ایجنسی جو 1935 میں 60 سال کیلئے پٹے پر لی تھی اور وقت سے پہلے ہی مہاراجہ کشمیر کو واپس کر سی اور گلگت ایجنسی سے برطانیہ کا جھنڈا بھی سرنگوں کرکے مہاراجہ جھنڈا لہرا دیا۔ اسکے بعد مہاراجہ ہری سنگھ نے اپنا بھانجا برگیڈیر گھنسارا سنگھ کو بطور گورنر گلگت ( جسےRead More


لاہور: پاکستان مزدور محاذ کے زير اہتمام بزم منشور اجلاس کا انعقاد، گُستاخانہ خاکوں و فرانسیسی صدر کے بيان کی بھرپور مذمت

مذہبی شخصيات کی شان ميں گُستاخی آزادی راۓ نہيں ، عالمی امن کيليے مذہبی رواداری ضروری ہے، مقررين پونچھ ٹائمز پاکستان مزدور محاذ کے زير اہتمام لاہور ميں بزم منشور اجلاس کا انعقاد کيا گيا۔ “دنیا کے امن کے لیے مزہبی رواداری و ہم آہنگی کیوں ضروری ہے” موضوع پر سير حاصل گفتگو کی گئ۔ بزم منشور لاہور کے اجلاس میں اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوے چوھدری محمد یعقوب،زیبر وارثی، محمد اکبر، فضل واحد، جی ایم انجم، کامریڈ محمد اکبر، اشتیاق چوھدری، کامریڈ عبدالکریم اور شوکت علی چوھدری نےRead More