Main Menu

Sunday, October 11th, 2020

 

ڈڈيال: تنویر احمد کی بازیابی کے لیے انکے گھروالوں کا احتجاجی کیمپ اور دھرنا

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک اسیر تنویز احمد کی بازیابی کے لیے پاکستانی زير انتظام جموں کشمیر کے ضلع میرپور کی تحصیل ڈڈیال میں انکی زوجہ اور بچوں کا دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی دھرنے میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرين ریاستی بدمعاشی کے خلاف سراپائے احتجاج ہیں۔ تفصيلات کے مطابق تنویر احمد کی شریک حیات اور بچوں کا دھرنا جاری ہے،انکے شریک حیات نے کہا کہ اگر تنویر احمد کو رہا نہ کیا گیا تو میرپور جیل کے بار بھی کیمپ لگایا جائے گا۔ واضح رہے کہRead More


کراچی: گلگت بلتستان یوتھ الائنس کا گلگت بلتستان کے سیاسی اسیران کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

گلگت بلتستان سات دہائيوں سے خطہ بے آئين رکھا گيا، سانحہ علی آباد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کيا جائے، جوڈیشل انکوائری کمیشن کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گلگت بلتستان یوتھ الائنس کراچی کا گلگت بلتستان کے سیاسی اسیران کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کيا گيا۔ تفصيلات کے مطابق آج کراچی پریس کلب میں گلگت بلتستان ہوتھ الائنس کے بینر تلے گلگت بلتستان کے سیاسی اسیران کی رہائی کے لئے اور ہنزہ علی باد میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری دھرنے کیRead More


پاکستانی سماج بکھر رہا ہے؛ فرخ سہيل گوئندی کی کتاب “ بکھرتا سماج “ سے اقتباس

پاکستانی سماج بکھررہا ہے تو ریاست کہاں؟ پاکستان کا ہر اہل فکر ونظر اس زوال پر کرب میں مبتلاہے۔ پاکستانی سماج کے بکھرنے کی نشانیاں ، کتاب “بکھرتاسماج” میں اس موضوع کے حوالے سے 52ابواب ہیں جن میں سے ایک آپ کی نظر ہے۔ توہم پرست سماج قوموں کی پستی کا ثبوت صرف معاشی اور اقتصادی بربادی ہی نہیں ہوتے بلکہ کسی قوم اور سماج کی پستی یا زوال کا اندازہ وہاں پر بسنے والے افراد کے سماجی رویوں، افکار، نظریات اور ذہنی رجحانات سے لگایا جا تا ہے۔ جبRead More


کامريڈ ساجد رشيد کے والد کا انتقال ، جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کا اظہارِ تعزيت

راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے سابق صدر کامریڈ ساجد رشید کے والد آج انتقال کر گۓ ہيں۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کی جانب سے جاری بيان ميں کامريڈ ساجد کے والد کی موت پر گہرے دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوۓ کہا گيا ہے کہ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی ان کے غم میں برابر کے شریک ہے۔ بيان ميں پارٹی نے تمام کامريڈز کی جانب سے کہا کہ اس دُکھ کے موقع پر ہم کامریڈ ساجد رشيد اور خاندان کے ساتھRead More


گلگت بلتستان کے عوام کو با اختیار سیٹ اپ دیا جاۓ، چند اہم حقائق؛ تحرير: کامريڈ محمد الياس

گلگت بلتستان کے عوام کو با اختیار سیٹ اپ دیا جاۓ، اس مطالبے کو لیکر یہ سوال زیرِ بحث آیا کہ جس با اختیار سیٹ اپ کی گلگت والوں کے لیے آپ مانگ کر رہے ہو آپ خود لے چکے ہیں کیا؟ سوال بہت جاندار ہے پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر 4000 مربع میل پر پاکستان کی قاہم کردہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے،اس حکومت کے اوپر 4 پاکستانی لینٹ آفیسران بیٹھے ہوۓ ہیں جن کی موجودگی میں ریاست کے تمام ادارۓ بے اختیار ہیں۔ ایکٹ 74 اور کشمیر کونسل کیRead More