Thursday, September 3rd, 2020
عوام میں شعوری بیداری پیدا کرنے کی جدوجہد کھبی رائیگاں نہیں جاتی، رحيم خان
عوام میں شعوری بیداری پیدا کرنے کی جدوجہد کھبی رائیگاں نہیں جاتی ۔ تنویر احمد کی حق آزادی, حق ملکیت اور حق حاکمیت کی جدوجہد ایک امید اور حوصلے کی نوید ہے اور جو لوگ عوام کی شعوری بیداری کے لئے بول رہے ہیں لکھ رہے ہیں اور آواز بلند کر رہے ہیں ان کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی, عوام میں پیدا ہونے والی شعوری بیداری انہیں اپنے حق کے لئے سڑکوں اور میدانوں میں لے آئے گی اور عوام کا شعور فیشنی اخباری خبروں والی قیادت کو پیچھےRead More
اپنے ملک کی آزادی اور وحدت کی بحالی کے خلاف نعرے لگانے والے کس کے دوست کس کے دشمن ہیں ؟ رحيم خان
“کشمیر بنے گا پاکستان” اور “کشمیر بنے گا بھارت” کا نعرہ حقیقت میں جموں کشمیر پر دونوں ملکوں کے قبضے کو برقرار رکھنا ہی نہیں مظبوط کرنا بھی ہے, بھارت پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے دونوں گروہ ایک ہی وقت میں دونوں ملکوں کے قبضے کو مظبوط کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں, اس لئے ان میں کوئی فرق ہے نہیں, کیونکہ بھارت کا نعرہ لگا کر یہ پاکستان کے قبضے کو مظبوط کر رہے ہوتے ہیں اور پاکستان کا نعرہ لگا کر بھارت کے قبضے کوRead More
پنجاب میں اس وقت مزارات کی تعداد 598 ہے ، گدی نشینوں کی اکثریت سياسی نظام کا حصہ ہے
لاہور (ويب ڈيسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اس وقت مزارات کی تعداد 598 ہے اور ان میں سے کئی گدی نشینوں میں سے اکثریت کون ہیں ؟ ان میں 64 درباروں کے گدی نشین، متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں۔ سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ساہیوال، وہاڑی، منڈی بہاو الدین، اوکاڑہ، حجرہ شاہ مقیم، ملتان، چشتیاں، خیرپور ٹامیوالا کے گدی نشین براہ راست انتخابات میں حصہ لیتے ہیں، یہاں کے گدی نشین پہلی بار جنگ آزادی کے مجاہدین کوRead More