Monday, July 27th, 2020
کامريڈ آفتاب کی جدوجہد اور خوابيدہ سماج ؛ تحرير: آر اے خاکسار
بلاشبہ کامريڈ آفتاب جيسے لوگ اپنے سماج کا ہی نہيں بلکہ پوری دنیا کے مظلوم انسانوں اور معاشروں کا سرمايہ ہوتے ہيں ۔ ايسے انقلابی دوستوں کی رحلت يقيناً ايک خلا پيدا کرتی ہے جو سماجی عمل ميں کبھی بہت وقت بعد پورا ہوتا ہے اور کبھی کبھار پورا ہوتا ہی نہيں۔ يہ تمہيد اسليے کہ کامريڈ آفتاب سميت رياست جموں کشمیر کے کافی سارے دوست آزادی، خودمختاری اور حقيقی انسانی سماج کے قيام کيلیے اس وقت کوشاں رہے جب سارا سماج نيند کے مزے لُوٹ رہا ہے اور جوRead More