Thursday, July 23rd, 2020
آزادی پسندوں کا دھرنا کامياب، جے کے پی پی کے سترہ کارکنوں کيخلاف مقدمہ درج، ہماری لڑائ معذوروں کے خلاف نہيں قابضين کے خلاف ہے،صغير ايڈووکيٹ
راولاکوٹ(پونچھ ٹائمز) آزادی پسندوں کا دو روز سے جاری دھرنا باآخر کامياب ہوا اور دی گئ درخواست کے مندرجات کے تحت جموں کشمير پيپلز پارٹی کے سترہ کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر ليا گيا۔ تفصيلات کے مطابق 19 جولائ کو راولاکوٹ ميں آزادی پسندوں پہ قاتلانہ حملے کے خلاف آزادی پسند سراپا احتجاج تھے۔ راولاکوٹ ميں ہونيوالا احتجاجی مظاہرہ عوامی ايکشن کميٹی کے فيصلے کے بعد دھرنے ميں تبديل ہو گيا جو کہ آج دو روز بعد اختتام پذير ہُوا۔ جموں کشمير پيپلز پارٹی کے سترہ کارکنان سياب شريفRead More
باغ: کلساں رتنوئ ميں سڑک کی تعمير کيخلاف سازشيں مُسترد، عوام کا اجتماعی مفاد کے لئے ايکا
باغ(ويب ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير ميں ضلع باغ کے گاؤں کلساں رتنوئی کے عوام نے سڑک کی تعمیر کے خلاف سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے اجتماعی کاموں کے لئے ایکا کرلیا، وزیر حکومت کی طرف سے کلساں رتنوئی گاوں میں پختہ سڑک کی تعمیر کے راستے میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے اس کے لئے کلساں کے تمام لوگ متحد ہیں اس سڑک کی راہ ہموار کرنے کیلئے لوگوں نے اپنی مدد اپ کے تحت سڑک کی کٹائی شروع کر دی ہے جو لوگ اس منصوبےRead More
مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ریاست گیر احتجاجی تحریک کی کال دیں گے، سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی جامعہ خواتین باغ کی رہنما طالبات کی پریس کانفرنس
باغ(ويب ڈيسک) سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی جامعہ خواتین باغ کی طالبات رہنماؤں نے وائس چانسلر جامعہ خواتین سے طویل ملاقات کے بعد گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پریس کلب باغ میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی جامعہ خواتین کی طالبات رہنماؤں نے کہا کہ جامعہ میں ہزاروں طالبات کے نمائندہ وفد نے کرونا کی عالمی وبا کے دنوں میں طالبات کو درپیش مسائل سے وائس چانسلر کو آگاہ کیا. انھوں نے اپنے مطالبات وائس چانسلر جامعہ خواتین کو پیش کیے. جن میں فيس جمع کروانے کیRead More
پنجاب میں انگریزوں کے مخبر خاندان
ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ہے … ”Punjab and the War of Independence 1857″ ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ ہﮯ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ، ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﺟﺎﮔﯿﺮﯾﮟ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭRead More
آزادی پسندوں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ، قراردادِ الحاقِ پاکستان بے ہودہ و من گھڑت قرارداد، سب کے سامنے جلاتا ہوں ، سردار صغير کی للکار
راولاکوٹ(پونچھ ٹائمز) آزادی پسندوں پر قاتلانہ حملہ کے ذمہ داران کے خلاف تاحال کاروائ نہ کرنے پر آزادی پسندوں کا دھرنا دوسرے روز ميں داخل ۔ جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے چيئرمين سردار صغير ايڈووکيٹ نے گزشتہ روز راولاکوٹ ميں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کے دوران کہا کہ قراردادِ الحاقِ پاکستان فراڈ، فرسودہ، بے ہُودہ اور من گھڑت قرارداد ہے ۔ فاروق حيدر کہتے ہيں کہ جو اسے جلاۓ گا اُس کے خلاف ايف آئ آر درج ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ميں اس چوک ميں پاکستانی ايجنسيز آئ ايسRead More
حملہ و تشدد کے خلاف مقدمہ عالمی قانون مگر آزادکشمير ميں دھرنا دينا پڑتا ہے، خضر حيات
کسی پر حملہ ایک ایسا فعل ہوتا ہے جس کے ذریعے ایک شخص جان بوجھ کر یا لاپرواہی کے ساتھ کسی اور کو فوری طور پر غیر قانونی تشدد کا نشانہ بناتا اور اس کو زخمی کرتا ہے دنیا کے ہر ملک کے قانون میں یہ قابل دست اندازی پولیس جرم ہے اور حملہ آور شخص یا گروہ پر قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی کے لئے کیس کورٹ میں بیجھا جاتا ہے اگر پولیس کسی وجہ سے ایف آئی آر درج کرنے میں لیتRead More