Main Menu

July, 2020

 

گوتم بدھ علیہ السلام ، چند آوارہ خیالات ؛ تحرير: رشید یوسفزئی

معروضی واقعیتوں کی بنا پر سموئیل ھنٹنگٹن نے موجودہ صدی کو Century of Terrorism دہشت گردی کی صدی قرار دی تھی. دہشت گردی کے اس عالمی فضا میں انسان امن کیلئے ترستا ہے.مذہب کو دہشت گردی کا محرک اول قرار دے کر انسان یا عقل و فلسفہ یا متبادل مذہبی بیانیہ میں اس کی توڑ ڈھونڈتا ہے. امن و سکون اور خاموشی و سکوت بدھ مت کی روح ہے. اسی لئے بدھ مت میں جدید تعلیم یافتہ فرد کی دلچسپی پیدا ہونا فطری امر ہے. اسی عالمی دلچسپی کی نتیجہRead More


ہماری زندگياں اور شہر دونوں خطرے ميں ہيں، حکومت اور واپڈا ہمارے قتل کا منصوبہ بند کرے، میرپور بچاؤ مہم

میرپور( پونچھ ٹائمز ) ہماری زندگیاں اور ہمارا شہر خطرے میں ہے واپڈا اور حکومت منگلا ڈیم کے پانی کا لیول فی الفور 1190 سے کم کرے ۔ شہریوں کے خدشات ہیں کہ ڈیم میں پانی کا لیول بلند ہونے کی وجہ سے زلزلے آرہے ہیں ۔ جامعہ کشمیر کے ماہر ارضیات کی سروے رپورٹ بھی یہی کہتی ہے کہ 24 ستمبر کا زلزلہ منگلا ڈیم کی وجہ سے آیا ۔ ان خیالات کا اظہار میرپور شہر بچاؤ کمپین کے رہنماؤں رضوان کرامت ، ندیم سرفروش ، سعدانصاری ایڈووکیٹ ،Read More


اچانک ٹیکس ؛ تحرير : وسیم حیدر

اٹھارویں صدی عیسوی کے وسط کا زمانہ تھا ایک دن چچا جلال الدین عجوبہ بازار میں گولائی دروازے کے عین سامنے پرانے بوہڑ کے درخت کی چھاوں میں اپنے ہم عصروں کی محفل میں براجمان تھے کہ کچھ سپاہیوں کا وہاں سے گزر ہوا۔ جو بازار میں آنے جانے والے لوگوں سے بلا وجہ کے ٹیکس کی رقم وصول کرکے واپس کوتوالی جارہے تھے۔ ابھی چند لمحے قبل جلال الدین بھی ڈھائی آنے (جمع پونجی) اچانک ٹیکس کی مد میں دو اہلکاروں کو دیکر بوہڑ کی چھاوں میں پہنچے تھے۔Read More


متحدہ عرب امارات کا خلائ مشن “ ہوپ” مریخ کیلئے روانہ

ویب مانيٹرنگ ميڈيا رپورٹس کے مطابق مریخ مشن “ہوپ “ کو جاپانی خلائی مرکز سے بھیجا گیا ہے۔ یواےای کی خلائی ایجنسی اورمحمدبن راشدخلائی مرکزدبئی نےمشن مریخ کی تیاریاں کی ہیں۔ واضح رہے کہ خلائی جہاز 200دن کے بعد مریخ کے مدار میں پہنچے گا جبکہ اس مشن پر 200 ملین امریکی ڈالر خرچ ہوں گے۔ يہ مشن آج جاپان کے تانیگاشیما خلائی اڈے سے روانہ کر دیا گیا ہے اور یہ سات ماہ کے سفر کے بعد مریخ کے مدار میں پہنچے گا۔ پچاس کروڑ کلومیٹر طویل سفر کےRead More


بد حال کشمیر؛ تحریر : راشد باغی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی زبوں حالی آج کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تقربیاً چالیس لاکھ کی اِس آبادی والا کشمیر کا یہ حصہ آزاد کشمیر کہلاتا ہے کہنے کو یہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر کی طرح آزدای اظہار پر پابندی نہیں کہیں کرفیو نافظ نہیں لیکن پاکستان کی زیر انتظام بسنے والے کشمیر جہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جسمانی طور پر گھروں میں پابند کیے گے ہیں یہاں ذہنی طور انہیں مذہبی ،قومی، اور برادریوں کی شکل میں قید و بند کی مشقتوں کا سامنا ہے بھارتی مقبوضہRead More


راولاکوٹ: آزادی پسندوں پر غنڈہ عناصر کا حملہ قابلِ مذمت ، حسن ابراہيم و ديگر پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کيا جاۓ، پی اين اے

يو اے ای(ويب ڈيسک) پيپلز نيشنل الائنس متحدہ عرب امارات نے گزشتہ روز راولاکوٹ ميں آزادی پسندوں پر ہونيوالی دہشتگردی کی پُرزور الفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ دہشتگردی کا واقعہ قابلِ مذمت ہے اور حسن ابراہيم و ديگر شر پسند عناصر پہ دہشتگردی کا مقدمہ درج کيا جاۓ۔ پيپلز نيشنل الائنس عرب امارات کے ترجمان کی جانب سے جاری بيان ميں پی اين اے عرب امارات کے چيئرمين سردار جنید احمد ، جنرل سيکرٹری ناصر جاوید ، آرگنائزر شاہد اختر ، سيکرٹری ماليات زاہد افضل، معاون سيکرٹریRead More


بلیک جمہوریت ؛ تحرير: وسیم حیدر

میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں! میری بات؟ جی ! آپ سے بھی اتفاق ہے سر میری سنی آپ نے؟ جی ! آپ کی بات ایک دم ٹھیک ہے اتفاق کرتا ہوں! داہنے کندھے سے ایک اور شخص ہاتھ ٹکراتے ہوئے کہنے لگا میری رائے کیسی لگی؟ جی آپ کی رائے نے من موہ لیا ہے! نیتا جی نے اسے جواب دیتے ہوئے کہا سامنے سے چار پانچ لوگوں کو چیرتے ہوئے ایک قد آور شخص آگے آیا اور کہا! میری بات یاد ہے ناں آپ کو؟Read More


مسمار ہونے والا میرج ہال اور بوڑھے کی سرخ آنکھیں؛ تحریر : ظفر محمود وانی

میر پور کے نزدیکی قصبہ چکسواری میں چند روز قبل ایک شاندار کئی منزلہ میرج ہال کے اچانک مسمار ہو جانے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ، جس میں اس میرج ہال کے مالک اور ان کا جواں سال بیٹا بھی حاں بحق ہو گئے ۔ اس افسوسناک واقعے نے جہاں میر پور اور گردو نواح کے عوام کو بوجوہ خوفزدہ بھی کر دیا اور عوام میں اس اچانک مسمارگی کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں بھی گردش کرنے لگیں ، کیونکہ میر پور کے علاقے میں کچھ عرصہRead More


سیاست کے فرعون سے چند اقتباسات ، انتخاب: قمر خليل

جون 1857 کو ملتان چھاونی میں پلاٹون نمبر دس کو بغاوت کے شبہے میں نہتا کیا گیا اور پلاٹون کمانڈر کو بمعہ دس سپاہیوں کے توپ کے آگے رکھ کر اڑا دیا گیا۔ آخر جون میں بقیہ نہتی پلاٹون کو شبہ ہوا کہ انہیں چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں فارغ کیا جائے گا اور انہیں تھوڑا تھوڑا کرکے تہہ تیغ کیا جائے گا۔ سپاہیوں نے بغاوت کر دی تقریبا بارہ سو سپائيوں نے بغاوت کا علم بلند کیا۔ انگریزوں کے خلاف بغاوت کرنے والے مجاہدین کو شہر اور چھاونی کے درمیانRead More


نکیال : المناک ٹریفک حادثے ميں 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

نکيال (ويب ڈيسک ) فتح پور تھکیالہ ،موہڑہ سے کوٹلی جانے والا کیری ڈبہ پئیر نسوڑہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گيا جس کے نتيجے ميں 2خواتین اور ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گۓ۔ لوکل ميڈيا کے مطابق پولیس ذرائع نے بتايا ہے کہ گاڑی کیری بولان نمبر 591 کھنڈیل پیر نسوڑہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتيجے ميں ايک بچی اور 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گۓ جبکہ 3 افراد زخمی ہوRead More