Main Menu

January, 2025

 

لائبریری کتابوں، جرائد، اخبارات اور دیگر وسائل کا ایک مجموعہ ہے جو عوام یا کسی مخصوص کمیونٹی کو علم ،حوالہ یا تحقیق کے لیے دستیاب کرایا جاتا ہے جہاں پڑھنے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کے لیے ایک پرسکون اور آرام دہ جگہ فراہم کی جاتی ہے۔ عاطف کاظمی

لائبریری کتابوں، جرائد، اخبارات اور دیگر وسائل کا ایک مجموعہ ہے جو عوام یا کسی مخصوص کمیونٹی کو علم ،حوالہ یا تحقیق کے لیے دستیاب کرایا جاتا ہے جہاں پڑھنے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کے لیے ایک پرسکون اور آرام دہ جگہ فراہم کی جاتی ہے۔ کتابوں، جرائد اور دیگر وسائل کی وسیع رینج تک رسائی اور پڑھنے اور مطالعہ کے لیے ایک پرسکون اور آرام دہ جگہ جہاں تحقیق اور سیکھنے کے مواقع اور معلومات اور وسائل تک مفت یا کم لاگت رسائی ملتی ہے اس طرح لوگوں سےRead More


جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام باغ میں لائبریری قاٰیم کر دی گی کمیون لائبریری کی بنیاد رکھنا علم دوستی کا ثبوت ہے” مقریرین

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام باغ میں لائبریری قاٰیم کر دی گی کمیون لائبریری کی بنیاد رکھنا علم دوستی کا ثبوت ہے” مقریرین“لائبریری آرگنائز مطالعے کو فروغ دینے کی بنیاد ہے۔” آغازی نشست میں گفتگو(باغ) جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام باغ میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری کی آغازی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ آغازی نشست میں مختلف سیاسی تنظیموں کے متحرک رہنماؤں نے شرکت کی اور گفتگو رکھی۔کتاب نے دنیا کو بدلا ہے ، کتاب کمزور اور مظلوم طبقات کی جدوجہد میںRead More